, 7 tweets, 2 min read Read on Twitter
تھریڈ:
حکومت جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس کے معاملے میں سراسر جھوٹ بول رہی ہے کہ وزیر اعظم آفس نےتو ریفرنس بھیجنے کے معاملے میں صرف ڈاکخانے کا کردار ادا کیا۔حقائق اس سےبالکل برعکس ہیں۔ عمران خان کےآفس نےمعزز جج کو سکینڈلائز کرنے میں لیڈ رول ادا کیا
thenews.com.pk/print/479879-w…
عمران خان مستقبل کی منصوبہ بندی کرتے ہوئےجسٹس قاضی فائز عیسٰی کی 2023 میں چیف جسٹس بننےکی پیش بندی کررہےتھے۔2023 کیونکہ الیکشن کاسال ہےاور وہ اپنی مرضی کے ایمپائر لانا چاہتے ہیں اس لیےایک ایماندار اور سچے جج کو راستےسے ہٹاناچاہتے ہیں۔اور انکےخلاف محلاتی سازشیں تیار کرناشروع کردی۔
لیکن انکو معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ سب سے عظیم منصوبہ ساز ہے اور ہوتا وہی ہے جو اللہ کی مرضی ہو۔
آپ کو بتاتا چلوں کہ وزیراعظم کے دفتر کو جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف کیسے استعمال کیا گیا اور وزیراعظم کیسے خوشی خوشی اس ساری سازش میں استعمال ہو گئے۔
عبدالوحید ڈوگر نامی "ایک عام شہری" نے 4 اپریل 2019 کو وزیراعظم ہاوس ایک شکایت بھیجی کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی زوجہ کی بیرون ملک جائیدادیں ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی شکایت کی تحقیقات اور ریفرنس درج کرنے کا پورا پراسس 28 دنوں میں مکمل ہو گیا۔
برطانیہ میں پراپرٹیز کے کاغذات نکلوانے کا میرا حالیہ تجربہ ہے اور اتنی جلدی یہ تحقیقات مکمل ہو ہی نہیں سکتی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے یہ سازش پہلے سے ہی تیار کی جا چکی تھی بس کاغذی کاروائی کے لیے ایک عدد "عبدالوحید ڈوگر" جیسے شخص کے ذریعے شکایت درج کرانا باقی تھا۔
برطانیہ سے مطلوبہ دستاویزات 08 مئی کو حکومت پاکستان کو موصول ہوگئیں اور اگلے دو دنوں میں حکومت نے ایف آئی اے اور ایف بی آر سے تحقیقات بھی مکمل کرا کر 10 مئی کو ریفرنس وزارت قانون بھجوا دیا۔ اس ریفرنس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے یہ تو سپریم جوڈیشل کونسل ہی فیصلہ کرے گی
تا ہم ماضی کے تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ عدلیہ کو اپنے تابع کرنے کی پہلے بھی کوششیں کی گئی اور ہمیشہ ناکام ہوئی۔ جنرل پرویز مشرف کی مثال ہمارے سامنے ہے جو کہ اس وقت طاقتور ترین ڈکٹیٹر تھا۔اگر وہ کامیاب نہیں ہو سکا تو عمران خان کیسے ہوسکتا ہے۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Fakhar Durrani
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!