2/12
11اپریل 1946ءکو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں قائد کی تقریر سے ہوتی ہے قائد اعظم نے کنوینشن میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔3/12
مذہب کے وجود سے کون انکار کر سکتا ہے اور مذہب ہمیں عزیز بھی ہے۔ لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں۔ مثلاً ہماری معاشرتی زندگی،اور بغیر سیاسی اقتدارکے آپ اپنے۔۔۔4/12
یاد رہےقائد اعظم نےپاکستان کےقیام سے 30برس پہلےتحریکِ خلافت میں شرکت سےانکاراس لیےکیاتھا کہ وہ تحریکِ خلافت کو سیاسی کی بجائے مذہبی تحریک سمجھتےتھے۔۔۔
6/12
7/12
قائداعظم کاپاکستان کیوں نہیں بن سکا؟
دراصل قیام پاکستان کےبعدغیر سیاسی اورانتہاپسند قوتیں قابض ہو گئیں جویہ نہیں چاہتی تھیں کہ پاکستان ایک جمہوری اورروشن خیال ریاست ہو۔ان قوتوں نےکرپشن اوراقرباپروری
8/12
9/12
10/12
11/12
12/12