حافظ حمداللہ 2002 سے 2005 تک صوبائی وزیرصحت بھی رہے،حافظ حمداللہ 2012میں سینٹ کےرکن منتخب ہوئے،وہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےمذہبی امورکےچیئرمین بھی رہےوہ جےیوآئی کےسینیٹر بھی رہے۔+
پیمرانےنوٹس جاری کرتے ہوئے ٹی وی چینلز کو پابند کیا ہے کہ
وہ حافظ حمداللہ کو کسی بھی ٹی وی چینل پر نہ بلائیں.کیوں کہ وہ پاکستان شہری نہیں ۔۔+