خانصاب نےاقوام متحدہ کے اجلاس کےموقع پر ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد اور ترک صدر رجب طیب اردوان سےملاقات کےدوران اس سمٹ کی تجویز دی تھی۔
اس سمٹ کا مقصد کشمیر اور فلسطین سمیت اسلامی ممالک کے مسائل پر غور اور ان کاحل تلاش کرناتھا۔۔۔+
اب سعودی عرب اورخلیجی ممالک کےلیےترکی ایران ملائشیا اور پاکستان کی صورت میں خطےکانیا اتحادقابل قبول نہیں اور او آئی سی کےمقابلےکا دوسرافورم بھی منظور نہیں۔+