جب وزیر اعظم نے گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر کھڑے ہوئے اور ان سے بات چیت کے بعد ان کے پاس موجود صاف و شفاف گوشت دیکھ کر تعریف کی اور پوچھا گوشت تو خوب بکتا ہوگا؟۔
1😃
وزیراعظم : فروخت نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
قصائی : کیونکہ آپ کے آنے کے سبب خریداروں کو مارکیٹ آنے ہی نہیں دیا گیا -
وزیراعظم : اوہو پھر تو میں چار کلو خرید لوں گا
قصائی : میں آپ کو گوشت نہیں دے سکتا😀2
قصائی:کیونکہ آپ کی حفاظت کے لئے ہم سے چھریاں لے لی گئی ہیں۔
وزیراعظم : تو تم بغیر کاٹے بھی مجھے دے سکتے ہو
قصائی : نہیں میں نہیں دے سکتا -
وزیراعظم : کیوں؟
قصائی : کیونکہ میں سیکیورٹی ادارے کا آفیسر ہوں،قصائی نہیں-
😀3
قصائی : سوری سر ایسا نہیں ہو سکتا
وزیراعظم:کیوں؟
قصائی : کیونکہ سامنے والی دوکان پر وہ مچھلی فروش بن کر کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
😀4