السلام علیکم خان صاحب ! آپ کا قبر میں سکون والا بیان سنا بھی اور پڑھا بھی ، اب میں بہت پریشانی کی کیفیت میں ہوں ، آپ کے بیان کے بعد امام مسجد سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ جھوٹ بولنے والا ، بہتان لگانے والا ، تہمت دھرنے والا
1
خان صاحب ! آپ کی باتوں پر یقین کرکے ہم نے یہ بہت کچھ کیا ہے ، ہم نے اپنے موبائل پر آپ کی جیت کے لیے بہت جھوٹ پھیلایا ، آپ کے کہنے پر لوگوں کو یہ بتایا کہ پاکستان میں روز بارہ ارب کی کرپشن ہوتی تھی ، 2
خان صاحب ! ہم نے مریم نواز ، مریم اورنگزیب پر وہ وہ بہتان باندھے ہیں وہ وہ تہمت لگائی ہے کہ سنی لیون بھی شرما جائے ، 3
خان صاحب ! ہم تو آپ کی حکومت کے وزراء کی کرپشن کا دفاع کرتے رہے ، جن کو آپ نے نیب آرڈیننس کی ترمیم کے دن کہا تھا کہ یہاں بیٹھے میرے دوستوں کو خوشی ہوگی ، جن کو نیب تنگ کرتی تھی ، جی انہی کا ہم دفاع کرتے رہے ہیں ،
4
خان صاحب ! ہم تو اتنے غلیظ ہوگئے تھے کہ مرحوم قاضی حسین احمد کو بھی نہیں بخشا جو آپ کے سیاسی استاد رہے تھے جنہوں نے آپ کو نگری نگری انگلی پکڑ کر ساتھ ساتھ گھمایا ، ہم نے ان کی پاکیزہ بیٹی کو بھی نہیں بخشا ،5
خان صاحب پروپیگنڈا اور جھوٹ میں تو ہمارا ثانی نہیں کوئی ماموں کا بھانجا کامران ہو یا امریکہ میں پاکستانی پاسپورٹ کی کہانی یا شوکت خانم میں قربانی کے پیسے دینے کی جھوٹی مہم اس میں بھی ہم مرد عورت بن کر آگے آگے رہے6
خان صاحب ! آپ تو آہستہ آہستہ ہمیں یہ بتاتے جا رہے ہیں کہ الیکشن سے پہلے لگائے گئے نعرے جھوٹے تھے ، آپ کو یہ حکومت جلتا توا لگی یہ کرسی گرم اور جلتی محسوس ہوئی آپ بتا چکے ،
7
فقط آپ کا یوتھیا۔
منقول
8