ذہنی پریشانی کے شکار کسی شخص سے کبھی مت کہیےکہ۔
-تم صرف عبادت یادعا میں دل لگاؤ
-تمہارا اصل مسئلہ تمہارا اپنا رویہ ہے یہ سب پریشانی صرف تمہارےدماغ کی پیداوار ہے
-ہم سب کےساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوتا ہے۔یہ تمہارےاکیلے کے ساتھ نہیں ہے
2/7
اسکے برعکس انہیں محبت سےاحساس دلائیں اور بتائیں کہ
- کچھ بھی ہو تم بے حداہم ہو۔تمہاری خوشی اہم ہے
-سب سے پہلےاپنے آپ سےمحبت کرنا اپنے آپ کو اہمیت دینا سیکھو
-کبھی اپنے آپ کو جج نہ کرو۔
3/7
- حالات مشکل ہیں مگر تم اس سب سے زیادہ مضبوط ہو
-دنیا میں کوئی بھی چیز یا حالات ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہو سکتے۔ رویوں میں تھوڑی لچک پیدا کرنا بہت اہم ہے۔
4/7
-ذہنی بیماری بالکل ایسےہی ہے جیسے فلُو، ملیریا یا ٹائیفائیڈ۔اور اسکا علاج بھی بالکل اسی طرح ممکن ہے
-بیماری کو چھپانا یا مدد تلاش نہ کرناانتہائی غیر دانشمندانہ عمل ہے
5/7
علاج میں کوتاہی نہ کی جائے
اپنی ذات کے لیے وقت نکالا جائے
اور زندگی میں شامل منفی لوگوں اور منفی عوامل سے دور رہا جائے۔
سب سے اہم چیز امید ہے جو کبھی نہیں ٹوٹنی چاہئے۔
6/7
( The Shawshank Redemption)
Calm mind brings inner strength and self-confidence, so that's very important for good health.
(Dalai Lama)
7/7
#MentalHealthMatters
#BellLetsTalk