ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐
مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊
لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍1
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..
2
لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍
3
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔😑😑
4
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا 😓😓
بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠😊
5
6
منقول