کرونا سے خطرہ بزرگوں کو ہے۔
صرف نزلہ کھانسی ہو تو خود کو گھر تک محدود کریں،
ماسک صرف مریضوں اور میڈیکل سٹاف کے لئے ہیں۔
کرونا فلو کی نئی قسم ہے، اور جلد یا بدیر دنیا کے ہر بندے کو ہونا ہے۔
اگلے پانچ سال میں تقریباً دنیا کے ہر بندے کو ہو گا۔
اس وقت ساری ایمرجنسی اور دوڑ کا مقصد زیادہ لوگوں کو اکٹھا ہونے سے روکنا ہے۔ اس سے صحت کا نظام جامد ہو جاتا ہے، اموات ہوتی ہیں اور معیشت بیٹھ جاتی ہے۔