2۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ لا یعنی فضول چیزوں کو ترک کر دے۔
👇
4. نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم نے فرمایا حلال بھی ظاہر ہے اور حرام بھی اور دونوں کے درمیان شبہ کی چیز ہے جن کو بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ سو 👇
یہ پانچ احادیث سنانے کے بعد فرماتے ہیں بیٹا ان پانچ احادیث کو آئینے کی طرح رکھنا اور اپنے اعمال کا ان پانچ احادیث پر محاسبہ کرتے رہنا۔ یہ پانچ احادیث ان 👇
از: مجموعہ امام وصایا امام اعظم رحمۃ اللہ ص: 64
------------
عورتوں کے بارے میں وہ پانچ باتیں جو اکثر مردوں کو یاد ہوتی ہیں:
1- "إن كيدهمن عظيم" عورتوں کی چال بہت خطرناک ہوتی ہے
👇
3- "النساء ناقصات عقل و دين" عورتیں عقل اور دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں
4- "الرجال قوامون على النساء" مرد عورتوں پر سربراہ ہیں.
5- "للذكر مثل حظ الأنثييين" (وراثت میں) مرد کے لیے دو عورتوں کے برابر حصہ ہے.
👇
1- "وعاشروهن بالمعروف" عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو.
2- "استوصوا بالنساء خيرا" عورتوں کے بارے میں میری وصیت کا خیال رکھنا.
👇
4- "خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي" تم میں بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل خانہ کے لیے بہترین ہو اور میں تم میں اپنے گھروالوں کے لئے سب سے بہتر ہوں.
👇
(ایس اے ساگر)