دین کا ماخذ کل چار ہیں: قرآن ،سنت، اجماع اور قیاس ۔ قرآن کریم میں نمازپڑھنے کا حکم ضرور ہے،اور اوقات نماز کا ذکر بھی مختلف مواقع پر قرآن کریم میں مختلف انداز سے کیا گیا ہے، جیسے کہ: فجر، مغرب اور عشاء کی نماز کا حکم سورۃ ہود آیت ۱۱۴ میں:
👇
نماز فجر اور عشاءکی تعلیم و حکم سورۃ النور آیت ۵۸ میں: اے ایمان والو! چاہیے کہ 👇
پانچوں نمازوں کی تعلیم اور حکم سورۃ الاسراء آیت ۷۸ میں: " آپ سورج ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک (ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی) نماز قائم فرمایا کریں اور نمازِ فجر کا قرآن پڑھنا بھی (لازم کر لیں)، بیشک 👇
ظہر اور عصر کی نماز کی تعلیم اور اس کاحکم سورۃ الروم آیت ۱۸ میں:
"اور ساری تعریفیں آسمانوں اور زمین میں اسی کے لیے ہیں اور (تم تسبیح کیا کرو) سہ پہر کو بھی (یعنی عصر کے وقت) اور 👇
عصر کی نماز کی تعلیم اور اس کا حکم سورۃ البقرۃ آیت ۲۳۸ میں:" سب نمازوں کی محافظت کیا کرو اور بالخصوص درمیانی نماز کی، اور ﷲ کے حضور سراپا ادب و نیاز بن کر قیام کیا کرو۔"
👇
👇
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن