My Authors
Read all threads
شوگر مافیا اور اس کا طریقہ واردات

ہم سب جانتےہیں کہ #شوگرمافیا بذاتِ خود حکومتی ایوانوں میں کئی عشروں سےموجود ہے۔ پاکستان پر 3-3 بار حکمرانی کرنے والی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی شوگر ملوں کو ہی دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں سب سےزیادہ شوگرملیں ان 2 گروپوں کی ہی ہیں
1/9
نوازشریف کی چیدہ چیدہ شوگر ملیں
🔸 رمضان شوگر مل
🔸 العریبیہ شوگر مل
🔸 چوہدری شوگر مل
🔸 اتفاق شوگر مل
🔸 چنڑ شوگر مل
🔸 کشمیر شوگر مل

آصف زرداری کی چیدہ چیدہ شوگر ملیں
🔸 لاڑ شوگر مل
🔸 انصاری شوگر مل
🔸 ٹنڈو اللہ یار شوگر مل
🔸بھوانی شوگر مل
🔸 نوڈیرو شوگر مل
2/9
🔸 نیو دادو شوگر مل
🔸 چیمبر شوگر مل
🔸 کھوسکی شوگر مل

یہ لوگ سب سےپہلے کاشتکار سےگنے کی سرکاری قیمت خرید سےبہت کم قیمت پر گنا خرید کےکاشتکار کا استحصال کرتےہیں اور چینی کی پیداوار کےبعد یہی لوگ حکومتی ایوانوں میں بیٹھےاپنے ایجنٹس کے ذریعے چینی کےموجودہ ذخائر کےوہ اعدادوشمار
3/9
پیش کرتےتھے جن سے یہ نظر آئےکہ چینی اتنی وافر مقدار میں موجود ہےکہ اگر اسےایکسپورٹ نہ کیاگیا تو کوئی شوگر مل گنے کی اگلی فصل کسی کاشتکار سےنہیں خریدےگی

حکومت گنے کےکاشتکاروں کا استحصال روکنےکیلیے شوگر ملوں کو چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دیتی تھی۔ ایکسپورٹ کی اجازت ملنے کے
4/9
بعد یہی مل مالکان نیا عذر پیش کرتے تھے کہ جس چینی کو بنانے میں ہمارا 55 روپے فی کلو خرچہ آیا ہے وہی چینی ہم 50 روپے فی کلو کس طرح ایکسپورٹ کریں، کیونکہ عالمی منڈیوں میں چینی 50 روپے کلو ہے؟ اور حکومت کاشتکاروں کی آنے والی گنے کی فصل بچانے کے نام پر شوگر ملوں کو نقصان سے
5/9
بچانےکیلیے چینی کی لاگت اور عالمی منڈی میں چینی کی قیمت کافرق "سبسڈی" کےنام پر شوگرملوں کودےدیتی تھی

شوگرملیں اکثر صرف کاغذات میں چینی کی ایکسپورٹ ظاہر کر کےحکومت سےلی ہوئی سبسڈی ہضم کر لیتی تھیں اور اپنا چینی کا ذخیرہ بھی مختلف پوشیدہ گوداموں میں چھپالیتی تھیں جس کی بدولت
6/9
طلب اور رسد کےمابین ایک بڑی خلیج حائل ہو جاتی اور چینی کی قیمت آسمان پر پہنچ جاتی۔ اس کےبعد یہی شوگر ملیں اپنی چھپائی ہوئی چینی 55روپے کی بجائے من مانی قیمتوں پر فروخت کرتیں

گزشتہ ادوار میں ان شوگر مل مالکان نےاس ہی طریقہ واردات کے تحت کئی بار 55 روپے کلو والی چینی 130 اور
7/9
140روپے کلو بھی فروخت کی مگرحکومتیں خاموش تماشائی بنی رہیں کیونکہ جن کےہاتھوں میں ان ادوار کی حکومتیں تھیں وہی ان وارداتوں کےبینیفشری بھی تھے

ایسا پہلی بارہوا ہےکہ حکومت کی باگ ڈور ایک ایسےشخص کے ہاتھ میں ہےجس کی نہ ہی کوئی شوگر مل ہے اور نہ ہی اس کا شوگر مافیا سے کوئی تعلق
8/9
ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کے دور میں جونہی شوگر مافیا نے اپنے روایتی طریقہ واردات پر عمل درامد کیا وہ اُس کی نظروں میں آ گیا اور اس نے اس مافیا کے خلاف نہ صرف مکمل چھان بین کروائی بلکہ چھان بین کے بعد اپنی حکومت اور اپنے اقتدار کی پرواہ کیے بغیر رپورٹ کو پبلک بھی کر دیا
9/9
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!