ان کا ماخذ 💯👇
جامعہ فاروقیہ کراچی کے حافظ محمد ذاہد کے مضمون
روزہ کے اہم مسائل
توحیدورسالت کی شہادت کے بعد نماز‘روزہ ‘زکوٰة اور حج اسلام کے عناصر ِاربعہ ہیں اور پھر ان چار چیزوں میں سے بھی نماز اور روزہ کی زیادہ اہمیت ہے👇
جملہ عبادات میں سے روزہ وہ واحد عبادت ہے جس کے بارے میں احادیث میں یہ الفاظ آئے ہیں:﴿اَلصَّوْمُ لِیْ وَاَنَا اََجْزِیْ بِہ﴾”روزہ میرے لیے ہے اورمیں ہی اس کا بدلہ دوں گا“۔ 👇
اس کے علاوہ روزہ داروں کے لیے جنت کا ایک دروازہ ”ریان“ مخصوص ہے، جس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہو ں گے ‘اُ ن کے علاوہ کوئی اور👇
ذیل میں روزے سے متعلق مسائل کو بیان کیاجارہا ہے، تاکہ اتنی فضائل والی عبادت کو مکمل آداب اور مسائل کی رعایت رکھتے ہوئے ادا کیا جائے اور 👇