نون لیگ نے اپنے 5 فرنٹ مین ڈاکٹروں کی ذریعے لاھور ہائی کورٹ میں حکومت پنجاب کے خلاف ایک رٹ پٹیشن دائر کروائی تھی جس میں ان ڈاکٹروں نے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ حکومت پنجاب انہیں کروناوائرس سے بچنے کیلیے خصوصی کٹس اور دیگر
1/3
لاھور ہائی کورٹ نےجواب طلبی کیلیےحکومت پنجاب اور وزارت صحت کو طلب کیا تو پتہ چلا کہ ان تمام ڈاکٹروں کی ڈیوٹیاں سرکاری ہسپتالوں کےایسے وارڈوں میں ہیں جہاں کسی بھی کرونا وائرس سےمتاثر مریض کی پہنچ کا
2/3
لاھور ہائی کورٹ نے ان ڈاکٹروں پر عدالتی اخراجات کے مساوی جرمانہ عائد کر کے وزارت صحت کو اُن کے خلاف محکمانہ کاروائی کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا
👏👏👏
3/3