My Authors
Read all threads
لفظ تحقیق سے مذہبی طبقے کو الرجی کیوں؟
ایسے سوال یا تو سائل کی لاعلمی سے پیدا ہوتے ہیں یا سادگی کی بنا پر.
بھئی سیدھی سی بات ہے اسلام کی چودہ صدیوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ہر صدی میں آپ کو کوئی نہ کوئی محقق مل جائے گا جس نے مروجہ خرافات و باطل نظریات کے خلاف علمِ تحقیق و بغاوت
بلند کیا چاہے وہ خوارج کے خلاف صحابہ کا جہاد ہو، ریاستی معاملات میں در آئی بدعات کے خلاف سیدنا عمر بن عبدالعزیز کے اقدامات ہوں، فتنۂ خلق قرآن کے خلاف امام احمد بن حنبل کی تحقیق یا جبری بیعت کے خلاف امام مالک کا فتویٰ ہو، شرع میں عقلیات کو فوقیت دینے کے خلاف امام غزالی کا نقطہ نظر
ہو یا اکبری دین کے خلاف شیخ مجدد الف ثانی کی اصلاحی تحریک یہ سب اپنے آپ میں' رائج الوقت پاورفل باطل نظریات کے خلاف تحقیقات ہی تھیں جنہیں روایتی مذہبی طبقے نے نہ صرف قبول کیا بلکہ ایسوں کو سر آنکھوں پر جگہ دی لیکن جب آپ تحقیق کے نام فساد برپا کریں، تحقیق کے نام پر
نصوص شرعیہ کی جدید تفہیم کرتے ہوئے چودہ صدیوں سے چلتی آ رہی تفہیم و تعبیر دین کو کالعدم قرار دے دیں، سارے ائمہ کو ایک پلڑے میں رکھ کر خود دوسرے میں بیٹھتے ہوئے خود کو سب پر بھاری قرار دیں، تحقیق کے نام پر اسلاف پر زبان درازی کو شعار بنا لیں تو
آپ سے زیادہ قصور وار اور جہل مرکب کا شکار وہ طبقہ ہے جو آپ کے اس طرزِ عمل کو تحقیق قرار دینے پر مصر ہے، اور آپ دونوں کو ہی اختلاف و تحقیق کے اصول پڑھنے کی ضرورت ہے.
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with بنجارہ

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!