My Authors
Read all threads
کچھ دن پہلے اک بھائ نے غسل جنابت
کے بارے کہا تھا لکھنے کے لئیے،
میں کوئ مفتی تو ہوں نہیں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ جو کوئ دینی معاملہ ہو وہ بغیر پڑھے اور تصدیق کئیے میں ٹیوٹ نہیں کرتا،
تب بھی یہی جواب دیا کہ پڑھ کر بتاؤں گا
پڑھا بھی اور دو مفتی صاحبان سے پوچھا بھی،
جاری ہے 👇
تو جو جواب ملے اس کے مطابق میں لکھتا ہوں،
پرانے زمانے میں جب لوگ باتھ روم بناتے تو
اس کے درمیان اک مخصوص ایریا باقی سطح
سے اونچا رکھا جاتا تھا،
وہ غسل جنابت کے لئیے ہوتا تھا جو کہ میں
حدیث کاپی کروں گا واضح ہو جائے گا،
تو غسل جنابت اس صورت میں فرض ہو جاتا ہے جب عورت
جاری ہے 👇
کی فرج کی تری مرد کے عضو کو لگ جائے
چاہے دخول پورا ہوا یا نہیں،
غسل کرنے کا طریقہ یہ ہی کہ سب سے پہلے
جسم کا وہ حصہ دھویا جائے جہاں گندگی لگی اور لگنے کا امکان ہوتا ہے،
بہتر ہے زیر ناف سارا حصہ پاؤں تک دھو لیا جائے،
پھر جیسے نماز کے لئیے وضو کرتے ہیں
ویسے وضو کیا جائے،
جاری ہے 👇
لیکن پاؤں دھونے سے پہلے فرش پر پانی بہا لیں تاکہ ناپاک پانی بہ جائے،
اسی وجہ سے پرانے باتھ روم میں لوگ درمیان میں جگہ اونچی رکھتے تھے،
پھر پاؤں دھو لیں اور سر پر پانی تین بار ڈالیں،
پھر دائیں کندھے پر تین بار
پھر بائیں کندھے پر تین بار
اسی طرح باقی جسم پر پانی
جاری ہے 👇
ڈالیں کہ کوئ جسم کا بال بھی خشک نہ رہے،
اگر اسی وقت نہا نہیں سکتے تو گندگی دھونے کے بعد وضو کر لیں پھر سوئیں،
جانتے ہیں ایسا کیوں ؟
کیونکہ اگر اسی حالت میں موت ہو جائے
تو مردے کے گلے اور ناک تک غسل میت میں
پانی نہیں جاتا اور وہ ناپاک رہتا ہے،
تو وضو میں یہ دو چیزیں
جاری ہے 👇
ناک اور گلہ پاک ہو جاتا ہے اور باقی مردے کو غسل دے کر پاک کر لیا جاتا،
تو وضو کر کے سوئیں
باقی کچھ حدیث مبارکہ پیش ہیں،
سنن دارمي
67.غسل جنابت کا بیان
حدیث نمبر: 770
ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے (غسل) کے لئے پانی رکھا
جاری ہے👇
تو آپ نے اپنے ہاتھوں پر انڈیلا،
پھر شرمگاہ کو دھویا،
اس کے بعد اس ہاتھ کو زمین پر یا دیوار پر رگڑا،
پھر کلی کی،
ناک جھاڑی،
چہرے اور ہاتھ کہنی تک دھوئے،
اور اپنے سر و جسد مبارک کے اوپر پانی ڈالا، غسل سے فارغ ہوئے تو دور ہٹ کر دونوں پیر دھوئے،
میں نے آپ کو چادر پیش کی
جاری ہے 👇
لیکن آپ نے انکار کر دیا اور ہاتھ سے ہی پانی سونتنے لگے،
[بخاري 249] ، [مسلم 317] ، [أبوداؤد 245] ، [ترمذي 103] ، [نسائي 253] ، [ابن ماجه 467] ، [أبويعلی 7101] ، [ابن حبان 1190]
ایک اور حدیث مبارکہ
سنن ترمذي
76. باب: غسل جنابت کا بیان۔
حدیث نمبر: 104
جاری ہے 👇
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا
فرماتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
جب غسل جنابت
کا ارادہ کرتے تو ہاتھوں کو برتن میں داخل کرنے سے پہلے دھوتے،
پھر شرمگاہ دھوتے،
اور اپنی نماز کے وضو کی طرح وضو کرتے، پھر بال پانی سے بھگوتے،
پھر اپنے سر پر تین لپ
جاری ہے 👇
پانی ڈالتے،
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اسی کو اہل علم نے غسل جنابت میں اختیار کیا ہے کہ وہ نماز کے وضو کی طرح وضو کرے،
پھر اپنے سر پر تین بار پانی ڈالے،
پھر اپنے پورے بدن پر پانی بہائے،
پھر اپنے پاؤں دھوئے،
اہل علم کا اسی پر عمل ہے،
جاری ہے 👇
«صحیح البخاری/الغسل1 (248)، و9 (262)، و15 (272)، صحیح مسلم/الحیض 9 (316)، سنن ابی داود/ الطہارة 98 (242)، سنن النسائی/الطہارة 156 (248)، و157 (249، 250)، والغسل 16 (420)، و19 (423)، (تحفة الأشراف: 16935)، موطا امام مالک/الطہارة17 (67)، مسند احمد (6/52، 101)
جاری ہے 👇
صحيح البخاري
کتاب: غسل کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 272

ہم سے عبدان نے بیان کیا،
انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ نے بیان کیا،
انہوں نے کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا،
انہوں نے اپنے والد کے حوالہ سے
کہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ
جاری ہے 👇
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جنابت کا غسل کرتے تو پہلے اپنے
ہاتھوں کو دھوتے اور نماز کی
طرح وضو کرتے،
پھر غسل کرتے،
پھر اپنے ہاتھوں سے بالوں کا خلال کرتے اور جب یقین کر لیتے کہ جسم تر ہو گیا ہے،
تو تین مرتبہ اس پر پانی بہاتے،
پھر تمام بدن کا غسل کرتے۔۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!