لکھتا ہوں،
کچھ خود لکھتا ہوں کچھ کہیں سے اچھا پڑھنے کو مل جائے تو آپ سب کے ساتھ شئیر
کر دیتا ہوں،
مگر میں فرقہ بازی نہیں کرتا،
جو بات اچھی ہو وہ لکھ دیتا ہوں
یہ بات بھی فرقے ہے ہٹ کر پڑھیں
کہ بات اچھی ہے
جزاک اللّٰه خیر،
جاری ہے 👇
ایک آدمی کی ملاقات اللّٰه کے نیک بندے سے
ہو جاتی ہے،
آدمی
بابا جی عجیب کشمکش ہے
ایک مولوی کہتا ہے بس اللّٰه کی مانو،
دوسرا مولوی کہتا ہے اللّٰه کی بھی مانو
اور اللّٰه کے نبیوں کی بھی مانو،
تیسرا کہتا ہے
اللّٰه کی مانو
نبیوں کی مانو
جاری ہے 👇
تعبئین کی بھی مانو
اللّٰه کے ولیوں کی بھی مانو
علی حجویری کی بھی مانو
بابا فرید کی بھی مانو،
ایک مولوی کہتا بس صرف اللّٰه کی مان بات ختم،
اب ایک مولوی کے پاس بس اللّٰه ہے
ایک کے پاس اللّٰه بھی ہے ساتھ انبیاء کرام
بھی ہیں،
پھر ایک کے پاس
جاری ہے 👇
اور ڈھیر سارے دوسرے بندے بھی ہیں،
مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کروں ؟
"اب غور سے جواب سنیں"
بابا جی مسکراہٹ کے ساتھ بولے
بیٹا
اصحابِ کہف کا کتا جنت میں کیوں
جائے گا ؟
اصحابِ کہف کا کتا جنت میں اس لئیے جائے
گا کہ وہ اللّٰه کے
جاری ہے 👇
اس نے اُن کی تعظیم کی تھی،
اور شیطان جو فرشتوں کا استاد تھا
جس کی ہزاروں سال کی عبادت اس کے
منہ پر مار دی گئ کیونکہ اُس نے اللّٰه
کے بندے کی تعظیم نہیں کی تھی،
شیطان اللّٰه کو مانتا تھا
مگر
جس کو اللّٰه منوا رہا تھا
اس کو ماننے سے انکار
جاری ہے 👇
تعظیم نہیں کی حضرت آدم علیہ السلام کی،
اللّٰه کو تو یہودی بھی مانتے ہیں،
بس بیٹا اللّٰه نے بڑے بڑے گنہگاروں کو بخش
دیا،
وہ گناہ بخش دے گا انکار نہیں بخشے گا،
آخری الفاظ بول کر چل دئیے،
کہ
بیٹا
انسان گناہگار ہو مگر منکر نہ ہو ۔۔
ماخوز
