سلطان رکن الدین البیبرس(baibars ) تاتاریوں کے قصے سن کر کہا کرتا تھا
" وقت آنے دو ہم ان وحشیوں کو بتا دیں گے کہ صرف وہی لڑنا نہیں جانتے بلکہ دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ان کی گردنیں دبوچ سکتے ہیں "
اور پھر 1261 کو عین ال جالوت کے
جاری ہے 👇
صلیبیوں اور آرمینیائی پر مشتمل مشترکہ فوج جو مسلمانوں سے تعداد میں دو گنا تھی ایسی عبرتناک اور زلت آمیز شکست دی کہ تاتاریوں کی دوبارہ ان علاقوں میں قبضہ کرنے کی ہمت نہ ہوئی اور ناقابلِ شکست تاتاریوں نے پہلی مرتبہ شکست کا سامنا کیا،
جاری ہے 👇
لوگوں کے دلوں سے تاتاریوں کا خوف دور ہو گیا جس کے بعد برصغیر کے
مسلمانوں نے تاتاریوں کا بے
جاری ہے 👇
مسلمانوں نے اپنے دور کی ہر سپر پاور کو شکست دی ہے اور اسلام کی تاریخ ایسے مجاہدوں سے بھری پڑی ہے جبکہ یہود و نصاریٰ میں ایک بھی ایسا حقیقی ہیرو موجود نہ ہے جس کی جرأت و شجاعت
پر وہ فخر کر سکیں اس لئے
آپ سب کو سپر مین,
جاری ہے 👇
کیپٹن امریکہ اور
بیٹ مین جیسے کردار نظر آئیں گے جو اپنے دل اور انا کی تسلی کے لئے انہوں نے خود ایجاد کئے ہیں اور جن کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے لیکن افسوس ہے اس مسلمان کہلانے والی قوم پر جس کی تاریخ
دلیر اور عظیم حقیقی ہیروز سے بھری پڑی ہے،
جاری ہے 👇
ابھی صرف ایک ڈرامہ ارتغرل غازی ریلیز ہوا ہے اور ان یہود و نصاریٰ کی چیخیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں سوچو جس دن صلاح الدین ایوبی,
خالد بن ولید
یا
سلطان رکن الدین بیبرس کی زندگی پر کوئی
جاری ہے 👇
منقول
