آج ایک اللّٰه والے کا بیان سن رہا تھا
ان کے بیان میں ایک بات بہت اچھی لگی سوچا آپ لوگوں تک پہنچا دوں
آپ کو بھی اچھی لگے گی
وہ فرما رہے تھے کہ رزق کے چار دروازے ہیں، پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں
اور چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے
یعنی مسلم
غیر مسلم
جاری ہے 👇
دہریے
وغیرہ
رزق حاصل کرنے کا سب سے
پہلا دروازہ
" نماز "
ہے
جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے
اللّٰه پاک اس کو برکت والا رزق
عطا فرماتا ہے،
اہتمام یہ ہے کہ نماز کے وقت سے پہلے یا وقت ہوتے ہی اس کی تیاری میں لگ جانا اور وقت پر نماز ادا کرنا،
جاری ہے 👇
"استغفار"
ہے،
جو شخص کثرت سے استغفار کرتا ہے
اللّٰه پاک اسے غیب سے رزق عطا
فرماتا ہے،
کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ
جو کثرت سے استغفار کرتا ہے
اللّٰه اسے ہر غم سے نجات عطا فرما دیتا ہے،
ہر پریشانی میں راستہ دیتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق عطا
جاری ہے👇
علماء کرام فرماتے ہیں کہ کثرت
کا مطلب ہے کہ کم از کم
تین سو مرتبہ،
تو جو روزانہ تین سو سے
زیادہ مرتبہ
"استغفار "
کرے گا
ان شاء اللّٰه
اسے بہترین رزق ملے گا،
جاری ہے 👇
" تقویٰ "
ہے،
تقویٰ کے معنی گناہوں سے بچنا ہے،
یاد رہے کہ مسلمان کے ذمہ
ہر نیکی کرنا نہیں ہے
لیکن ہر گناہ سے بچنا ہر مسلمان کے لیے لازم ہے۔
جو ہر گناہ سے بچتا ہے وہ
اللّٰه کے ہاں متقی کہلاتا ہے۔
اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم ہر کام
جاری ہے 👇
کام سے اللہ اور
رسول صلی اللہ علیہ وسلم
نے منع تو نہیں فرمایا
اگر منع فرمایا ہے تو ہم رک جائیں تو جو تقویٰ اختیار کرے گا اللہ
اسے بغیر محنت کے رزق عطا فرمائےگا
جو اللہ کا ہوجاتا ہے تو پھر اللہ اپنے
بندوں کو اسکی خدمت پر مامور
فرما دیتا ہے
جاری ہے 👇
دروازہ
"ذریعہ معاش"
اختیار کرنا ہے اور یہ دروازہ
سب کے لیے ہے،
کوئی کافر ہو یا مسلم،
بتوں کو پوجنے والا ہو یا آتش پرست،
اگر وہ معاش کا کوئی ذریعہ اختیار کرے گا تو اللّٰه اسے رزق عطا فرمائے گا،
مجھے افسوس اس بات پر ہے کہ
مسلمانوں کی اکثریت نے،
جاری ہے 👇
اور آخری دروازے کو ہی لازمی سمجھ لیا، جبکہ ان تین دروازوں سے رزق حاصل کرنا بہت آسان ہے،
یہاں کوئی میری بات سے یہ مطلب نہ لے کہ ملازمت،
کاروبار یا معاش کا کوئی بھی دوسرا
ذریعہ جو ہم نے اختیار کیا ہوا ہے
اسے چھوڑ کر بیٹھ جائیں اور کام نہ کریں،
جاری ہے 👇
لیکن اگر ہم چوتھے دروازے کے
ساتھ ساتھ پہلے تین دروازوں کو بھی استعمال کریں گے تو
ہم تھوڑی محنت میں ہی زیادہ رزق ملے گا ہماری مشقت کم ہوجائے گی،
اور ہماری کمائی غیر ضروری جگہوں پر نہیں لگے گی اور ہمارا مال ضائع نہیں ہوگا
گھر میں رکھی ہوئی مرغی کو آپ اس کی
جاری ہے 👇
دے دیں تو
وہ کم وقت اور کم مشقت میں اپنا پیٹ
بھر لے گی
اور کھانا ضائع بھی نہیں ہوگا،
اگر وہی خوراک آپ پورے صحن میں
بکھیر دیں تو اسے وہی خوراک حاصل
کرنے کیلئے وقت بھی زیادہ لگے گا
جاری ہے 👇
اور
کھانا ضائع بھی ہوگا،
اب
فیصلہ آپ پر ہے کہ
آپ کس دروازے
کو اختیار کرتے ہیں ؟؟
