💠 تلبینــــــــــــــــــــــــــــہ💠
نبوی ٹانک
رسول اللہ ﷺ نے حضرت جبرائیلؑ سے
فرمایا کہ
جبرائیلؑ میں تھک جاتا ہوں
حضرت جبرائیلؑ نے جواب میں عرض کیا
اے الله کے رسول ﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں،
جاری ہے 👇
تلبینہ
دودھ ،
جو (بارلے)
اور
کھجور کی کھیر ہے
جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے۔
یہ ایک مکمل غذا ہے جو ناشتے میں کھائی جا سکتی ہے۔
اس کا مستقل استعمال حیرت انگیز فوائد دیتا ہے،
کیونکہ یہ حضرت جبرائیل نے اللّٰه کی طرف سے بتایا،
جاری ہے 👇
🔹خون کی کمی دور ہوتی ہے
ایک سے ڈیڑھ ما ہ میں ہیموگلوبن کو جسم کی ضرورت کے مطابق بڑھاتا ہے
🔹وزن میں اضافہ ہوتا ہے
مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ
کمزور لوگوں کے لئے تلبینہ بہت مفید ہے روزانہ استعمال سے جسم کی کمزوری دور کرکے وزن میں اضافہ کرتا ہے
جاری ہے 👇
پڑھنے والے بچوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ذہن کو بھی تیز کرتا ہے۔
جو بچے اپنا سبق یاد کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔
تلبینہ کے استعمال سے ان کا حافظہ تیز ہو جاتا ہے۔
جاری ہے 👇
بیمار لوگوں کے لیے جو بالکل بستر سے اٹھ بھی نہ سکتے ہوں ،
تلبینہ بہترین ہے۔
یہ غذا کمزوری کو دور کرکے چلنے پھرنے کے قابل بناتی ہے۔
🔹بوڑھے لوگوں کے لیے
بوڑھے لوگوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔
جو لوگ کمزوری کی وجہ سے اٹھ بیٹھ نہیں پاتے ان لوگوں کو
جاری ہے 👇
ایسے لوگوں کے لیے تلبینہ کی کھیر نہایت مفید ہے۔
تلبینہ کی کھیر صبح
کے ناشتے کے ساتھ لیں ۔
یہ ناصرف فائدہ مند ہے بلکہ خوش ذائقہ بھی ہوتی ہے۔
اور اس میں حسب ضروت
میٹھا کم یا زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے
جاری ہے 👇
پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے
جاری ہے 👇
غلاظت اتار دیتا ہے ( ابن ماجہ)
✍اسی مسئلے پر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک روایت میں اسی واقعہ میں اضافہ یہ ہوا کہ جب بیمار کے لیے تلبینہ پکایا جاتا تھا تو تلبینہ کی ہنڈیا اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی تھی جب تک
جاری ہے 👇
اس سے معلوم ہوا کہ نیم گرم تلبینہ مریض کو مسلسل اور بار بار دینا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور اس کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے
’’حضرت عائشہ بیمار کیلئے تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیا کرتی تھیں اور کہتی تھیں کہ اگرچہ بیمار اس کو
جاری ہے 👇
ازحد مفید ہے (ابن ماجہ)
🔺نوٹ
تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔
بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا بھی
ٹانک بھی
دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی
خاص طور پر دل کے مریض
ٹینشن
ذہنی امراض
جاری ہے 👇
دماغی امراض
معدے
جگر
پٹھوں کی کمزوری
اعصابی کمزوری
عورتوں بچوں
اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا
ٹانک ہے،
اشیاء
دودھ 2 کلو
جو(چھلا ہوا) 200 گرام
کھجور 15 سے 20 دانے
رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
کجھور کی جگہ شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
جاری ہے 👇
دودھ کو ایک جوش دے کر
اس میں جو شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر 25 منٹ تک پکائیں
اور چمچہ چلاتے رہیں
جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں
میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں
کھیر کی طرح بن جائے گی
چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
جاری ہے 👇
چھڑک دیں،
کجھور نہ ہو تو شہد ڈالیں لیکن چینی نہیں،
🔺 نوٹ
اگر جَو کا آٹا نہ ملے تو جَو
کا دیسی دلیہ اتنی ہی مقدار میں لیں
ڈبے والا نہ ہو دیسی دلیہ ہو،
