My Authors
Read all threads
عربی کی حکایات سے

پہلی جنگ عظیم کے دوران شام پر ٹڈی دل
نے حملہ کیا اور باغات اور فصلوں کو تباہ کر دیا جس کی وجہ سے قحط آ گیا اور ایک خلقت موت کے گھاٹ اتر گئی۔

اس دوران غوطہ کے
گاؤں داریا
میں ایک شخص کا باغ بالکل محفوظ اور تروتازہ رہا،
جاری ہے 👇
ٹڈی دل نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا چنانچہ لوگوں نے حکومت سے شکایت کی
کہ
اس شخص کے پاس ٹڈی دل کو مارنے کی دوا موجود تھی لیکن اس نے کسی کو اس کا نہیں بتایا،

اس پر حکومت نے ایک فوجی دستہ اس کو سزا دینے کے لئے بھیجا۔
افسر نے اس شخص پر کوڑا اٹھایا اور پوچھنے لگا کہ
جاری ہے 👇
تم نے اس کرم کش دوا کو حکومت اور عوام سے کیوں مخفی رکھا ؟
وہ بولا کہ جو دوا میں استعمال کرتا ہوں وہ سب کو معلوم ہے لیکن کوئی بھی اسے استعمال نہیں کرنا چاہتا۔
افسر نے پوچھا کہ وہ دوا کیا ہے؟
اس نے جواب دیا کہ صدقہ اور زکاۃ۔

افسر کہنے لگا کہ کیا ٹڈی دل زکاۃ دینے
جاری ہے 👇
اور نہ دینے والے باغ میں فرق کر سکتا ہے؟
وہ شخص کہنے لگا تجربہ کر کے دیکھ لیں۔ چنانچہ فوجی ٹڈیاں پکڑ کر لاتے اور اس کے باغ میں چھوڑتے تھے اور وہ وہاں سے بھاگ جاتی تھیں،
وہ سب بہت حیران ہوئے
افسر بولا ایسا کیسے ہو سکتا ہے ؟
وہ بولا
جاری ہے 👇
رحمت عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
حَصِّنُوْا أَمْوَالَکُمْ بِالزَّکوٰۃِ وَدَاوُوْا مَرْضَاکُمْ بَالصَّدَقَۃِ، وَاسْتَقْبِلُوْا أَمْوَاجَ الْبَلاَءِ بَالدُّعَاءِ وَالتَّضَرُّعِ
(رواہ أبو داود)
اپنے مال کی حفاظت کرو زکوٰۃ ادا کر کے،
اپنے مریضوں کا علاج کرو

جاری ہے 👇
صدقہ کے ذریعہ اور بلاؤں کا مقابلہ کرو
دعا اور گریہ و زاری کے ذریعہ
اس سے معلوم ہوا
کہ
گویا زکوٰۃ مسلمانوں کے لیے انشورنس کے مانندہے
مسلمان اپنی زکوٰۃ دے کرگویا اللہ تعالیٰ کی انشورنس کمپنی میں اپنا بیمہ جاری کرا لیتا ہے
اب اس کے مال کی اللہ تعالیٰ کی جانب سے حفاظت ہوگی
جاری ہے 👇
اسی طرح کا آنکھوں دیکھا واقع ہے
اٹھارہ یا بیس سال پہلے
گوجرنوالہ کے علاقہ
کھیالی دروازہ میں اندر بیری والا چوک ہے
اس سے تھوڑا اور آگے دریوں اور کھیس
کی دکانیں تھی
وہاں آگ لگی
پہلی چار اور اگلی تین دکانیں جل گئیں
پانچویں کو آگ نے چھوا بھی نہیں
جس کی دکان تھی اس کو بلایا
جاری ہے 👇
کہ جلدی چل آگ لگی ہے تیری دکان تک پہنچ جائے گی جلدی سے سامان نکال لو۔
تو وہ شخص سچ میں نام بھول گیا ان کا،
وہ ایک ہی بات بولتے
ویکھاں گا میرے مال نوں آگ کسراں
لگدی اے
میں پورا حصہ دینا واں اوپر والے دا
اور قدرت ان کی دکان سے آگے تین جل گئیں ان کی دکان کو آگ نے چھوا تک نہیں۔۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!