یہ سب مسلمان تھے 👇
دُنیا میں سب سے پہلا "کیمرہ" ایجاد کرنے والا "ابنِ الھیثم" ہے
دُنیا میں سب سے پہلا "کیلنڈر" ایجاد کرنے والا "عُمرخیام" ہے
آپریشن سے قبل مریض کو "بےہوش" کرنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "زکریاالرازی" ہے
جاری ہے 👇
سن 1957 میں "شیمپو" ایجاد کرنے والا "محمد" ہے
زمین پہ آنے والے "زلزلوں" کی سب سے پہلے سائنسی وجوہات بیان کرنے والا
"ابنِ سینا" ہے
کپڑا اور چمڑا رنگ کرنے اور گلاس بنانے کیلئے
جاری ہے 👇
دھاتوں کی صفائی "سٹیل" بنانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ہے
مصنوعی"دانت" لگانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ہے
ٹیڑھے"دانتوں"کو سیدھا کرنے اور خراب "دانت" نکالنے کا طریقہ
جاری ہے 👇
دُنیا میں سب سے پہلے"ادویات"بنانے کے
علم متعارف کروانے والا "ابنِ سینا ہے
دُنیا میں کششِ ثقل کی درست پیمائش کا طریقہ متعارف کروانے والا "عُمرخیام ہے
آنکھ ناک کان پتے کا"آپریشن" سے علاج متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی ہے
جاری ہے 👇
والے تین اہم ترین آلات متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی"ہے
دُنیاوی علموں میں"علمِ اعداد" اور "جدیدریاضی" کی بنیاد رکھنے والا
"یعقوب الکندی" ہے
مریضوں کو دی جانے والی"ادویات کی درست مقدار" کا تعین کرنے والا
"یعقوب الکندی" ہے
جاری ہے 👇
روشنی کی "رفتار" کا آواز کی "رفتار" سے تیز ھونے کا انکشاف کرنے والا "البیرونی" ہے
دنیا کو "زمین چاند اور سیاروں" کی حرکات اور خصوصیات سے روشناس کرنے والا "البیرونی" ہے
جاری ہے 👇
کی سمت کا تعین کرنے کے
"سات طریقے" بتانے والا "البیرونی" ہے
علمِ ارضیات میں مغرب والوں کی زبان سے "بابائے ارضیات" کہلائے جانے والا
"ابنِ سینا" ہے
دُنیا میں "ہائیڈروکلورک ایسڈ،
نائٹرک ایسڈ اور سفید سیسہ"بنانے کے طریقے بیان کرنے
جاری ہے👇
کیمیکلز بنانے اور ایجاد کرنے میں
"بابائےکیمیا" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ہے
دُنیا کو "روشنی کے انعکاس" اور بصارت میں "ریٹینا" کا مرکزی کردار متعارف کروانے والا "ابنِ الھیثم" ہے
اور
"سیاروں" کی حرکت کا درست تعین کرنے والا "نصیرالدین طوسی" ہے۔۔
