@SchoolEduPunjab
@DrMuradPTI
میرٹ پسند اور فارن کوالیفائیڈ ماہر ریاضی جناب چوہدری محمد اسلم صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ انکی جگہ محترمہ شاہدہ حفیظ صاحبہ کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری بہاولنگر لگا دیا گیا ہے اور محترمہ کی بہت بڑی خوش قسمتی
ہے کہ انکی تقرری کی پرزور سفارش پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز اور اکلوتے ایم این اے صاحب نے متفقہ طور پر کی ہے۔
وزیر تعلیم کے کچھ چمچے میرٹ کا شور کرتے رہتے ہیں اور میرٹ یہ ہے کہ سیاستدانوں کی سفارش کی بجائے میرٹ پر کام کرنے والے افسر کو ہٹانے کے لیے آپس میں دست و گریباں سیاستدان
بھی متفق ہیں۔

چوہدری محمد اسلم صاحب کا تبادلہ بہاولنگر ضلع کا تعلیمی اور انتظامی نقصان ہے۔

محترمہ شاہدہ حفیظ صاحبہ میرٹ پر کام کریں گی یا سیاسی سفارش پر اس بارے میں محکمہ تعلیم کے لوگ بتا سکتے ہیں جو کہ پہلے محترمہ کے ساتھ کام کر چکے ہیں یا محترمہ کے سابقہ
ریکارڈ کو جانتے ہیں۔

اینٹی کرپشن آفس کی رونقیں بحال ہونے کی ایڈوانس خوش خبری قبول فرمائیں.
@geonews_urdu
@aasiyakagha
@afzalwattoo597
@RASHIDREHMANI16
@GghsPef
@najamwalikhan
@ExpressNewsPK
@Nawaiwaqt_
@DunyaNews
@aajnews_urdu
@GovtofPunjabPK
@threadreaderapp please unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Saif ur Rehman

Saif ur Rehman Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SaifUrRehmanBWN

4 Oct
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک بچے پر 22575 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پیف کے سکولز میں ایک بچے کی تعلیم پر 6667 روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں۔
@SardarAftabPTI
@ShandanaGulzar
@saniaa_Kamran
@PEFPUNJAB
اتنے کم خرچ کے ساتھ پیف سکولز کے بورڈ امتحانات کے نتائج بہت شاندار ہیں۔ گزشتہ سال پنجاب کے آٹھ بورڈز میں سے چار میں پیف سکولز کے بچے پوزیشن ہولڈرز تھے۔
@A5Malik
@GOPunjabPK
@SchoolEduPunjab
امسال بھی ڈی جی خان بورڈ میں تیسری پوزیشن پیف سکول کی طالبہ کی ہے۔
اس کے علاوہ بہت سے اضلاع میں پیف سکولز کے بچوں نے پہلی اور نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔
Read 10 tweets
27 Sep
پیف کی طرف سے 24 ستمبر کی شام کو سرکلر جاری ہوتا ہے اور حکم دیا جاتا ہے کہ 28 ستمبر تک سارے سٹوڈنٹس کا ڈیٹا چیک کر لیں کیونکہ پیف کا سرور اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ڈیٹا میں تبدیلی کی صورت میں درستگی کے لیے شکایت درج کروائیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ڈیٹا کی درستگی نہیں ہو سکے گی۔
سرور اپ گریڈ ہونے کے بعد طلبہ کے ڈیٹا میں ردوبدل ہو گیا ہے۔ اس لیے ہر سٹوڈنٹ کا ڈیٹا چیک کرنا ضروری ہے۔اسی ڈیٹا کے مطابق مانیٹرنگ کی جائے گی۔ یہ سراسر زیادتی ہے۔ یہ تو صفائی کا موقع دئیے بغیر سزا سنانے والی بات ہے۔ اتنے کم وقت میں 27 لاکھ سے زائد بچوں کا ڈیٹا کیسے چیک ہو سکتا ہے
ڈیٹا کی چیکنگ اور درستگی کے لیے کافی وقت درکار ہے۔ اگر سرور کی اپ گریڈیشن ضروری تھی تو چھٹیوں کے دوران کیوں نہیں کیا گیا۔ اور اگر اب کیا گیا ہے تو پھر درستگی اور چیکنگ کے لیے مناسب وقت دیا جائے۔
@SardarAftabPTI
@ShandanaGulzar
@PTISaniaKamran
@PEFPUNJAB
Read 4 tweets
18 Sep
m.facebook.com/story.php?stor…
فورٹ عباس پولیس کی جانب سے اوورسیز پاکستانی کے ساتھ سلوک۔
@ImranKhanPTI
@SHABAZGIL
@OfficialDPRPP
پوری ویڈیو دیکھنے سے معاملہ سمجھ آ جائے شاید.
@Dpobahawalnagar
۔
@OfficialDPRPP
@OfficialDPRPP
Read 4 tweets
29 Aug
سی ای ہیلتھ بہاولنگر میں تعینات سپرنٹینڈنٹ چوہدری عبدالقیوم کا تبادلہ کر دیا گیا۔ چوہدری صاحب نے اپنی سیاسی سرپرستی کی وجہ سے چارج دینے سے انکار کر دیا اور ریکارڈ اٹھا کر گھر لے جانے لگے، دفتر کے عملہ نے روکا تو دنگا فساد شروع ہو گیا
@GOPunjabPK
@UsmanAKBuzdar
@MashwaniAzhar
ریکارڈ گھر لیجانے سے روکنے والے عملے پر چوہدری قیوم اور اسکے ساتھیوں کی طرف سے لاتوں مکوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال۔
دنگا فساد کے بعد چوہدری قیوم نے مظلوم بن کر خود کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا جبکہ چوہدری قیوم کی لات پیٹ پر لگنے سے زخمی کلرک ہسپتال میں داخل۔
Read 7 tweets
6 Jul
INQUIRY AGAINST MANAGING DIRECTOR PEF UNDER PEEDA ACT

Chairman Punjab Education Foundation, Mr. Wasiq Qayyum Abbasi, on July 6, 2020, has approached the Services and General Administration Department of the Government of Punjab and has recommended suspension of
Mr. Shamim Asif, Managing Director PEF, and initiation of a formal inquiry against him under PEEDA Act, 2006.

According to sources, the Chairman PEF has accused the MD PEF for impeding the directions of PEF Board, ruining organizational image,
illegitimate transfers and postings and creating divide amongst PEF employees. The sources added that the MD PEF has also been alleged for maintaining casual attitude towards students’ verification and instigating notorious inquiries against PEF partner schools and officials,
Read 5 tweets
3 Jul
@SdqJaan
سر آپ نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے متعلق دو مختلف ویڈیوز میں بات کی تھی۔ یہ ویڈیو کلپ آپ کو بھیج رہا ہوں۔ یہ راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن واثق قیوم عباسی کی میڈیا سے گفتگو ہے جب وہ رات کے وقت پیف آفس پہنچے تو ان کو
1/5
پیف آفس میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اور رات کے وقت پیف آفس میں موجود افسران و ملازمین پچھلے گیٹ سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
محترم صدیق جان صاحب کیا بیوروکریسی اتنی طاقتور ہے کہ ایک منتخب نمائندے اور ادارے کے آئینی سربراہ کو دفتر میں داخلہ کی اجازت نہیں ہے
2/5
منتخب رکن پنجاب اسمبلی کے ساتھ کرپٹ بیوروکریٹ کا رویہ دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ پنجاب میں حکومت نام کی چیز موجود نہیں ہے
3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!