My Authors
Read all threads
خلوت کے گناہ

ہمارا ایمان بالغیب
انٹرنیٹ اور موبائیل
کے ذریعے آزمایا گیا ہے
جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ
دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا
دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر
اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں
(یستخفون من الناس)
لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں
جاری ہے 👇
(ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم)
مگر اللّٰه سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے
ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا
سب ہمارے نامہ اعمال میں محفوظ
ہو رہا ھے جہاں سے صرف اسے
سچی توبہ ہی مٹا سکتی ہے
یہ سب امتحان اس لئے ہیں تاکہ
(لیعلم اللہ من یخافه بالغیب)
اللہ تعالی جاننا چاہتا
جاری ہے👇
ہے کہ کون کون اللّٰه تعالیٰ سے غائبانہ
ڈرتا ہے یہ لکھنے والے ہاتھ
اور
پڑھنے والی آنکھیں
سب ایک دن بول بول کر گواہی دیں گے

الْيَوْم نَخْتِم عَلَى أَفْوَاههمْ وَتُكَلِّمنَا أَيْدِيهمْ وَتَشْهَد أَرْجُلهمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ)
(یسن – 65)
جاری ہے 👇
ترجمعہ
آج ہم انکے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ھم سے بات کریں گے اور ان کے پیر ان کے اعمال کی گواہی دیں گے،،

گناہ کے دوران
ہمارا کوئی بیوی بچہ
یہاں تک کہ بلی
یا
ہوا کا جھونکا بھی
دروازہ ہلا دے تو ہماری پوری
ہستی ہل کر رہ جاتی ھے
کیوں ؟
رسوائی کا ڈر
جاری ہے 👇
امیج خراب ہونے کا ڈر

اس دن کیا ہو گا
جب ہماری بیوی بچے
اور
والدین بھی سامنے دیکھ رہے ہونگے
اور دوست واحباب بھی موجود ہونگے
زمانہ دیکھ رہا ہو گا
اور
تھرڈ ایمپائر کی طرح
کلپ روک روک کر
اور
ریورس کر کے دکھایا جا رہا ہو گا،
ہائے رسوائی ،

جاری ہے 👇
آج بھی صرف توبہ کے چند لفظ
اور
آئندہ سے پرہیز کا عزم ہمارے
پچھلے کیئے ہوئے کو صاف کر سکتا ہے،
اور
ہمیں اس رسوائی سے بچا سکتا ھے،

اللّٰه کے رسول
صلي الله عليه وسلم دعا مانگا کرتے تھے
کہ اے اللہ میرے باطن کو میرے ظاھر سے اچھا کر دے،
جاری ہے 👇
خلوت کے گناہ انسان کے عزم و ارادے
کو متزلزل کر کے رکھ دیتے ہیں،
یوں ان میں خود اعتمادی اور معاملات میں شفافیت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ھے،
(اِتَّقِ الله حيث ما كنت)
جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو،
اللّہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے.
آمِین..."
جاری ہے 👇
ايک دن آپ تمام دوست مجھے
Off line
پائيں گے
فرينڈ ريكوسٹ بھيجيں گے
ليكن ايكسیپٹ نہيں ہوگى
فالو بیک نہیں ملے گا
وٹساپ پر جواب نہیں ملے گا
ميسنجر پہ پيغام بھيجيں گے
اور رپلائى كا گھنٹوں انتظار كرتے رہيں گے
ليكن جواب نہيں ملے گا،
میں آپ كو سٹِل Off line نظر آؤں گا،
جاری ہے 👇
میری ٹیوٹس بھی آنا بند ہو جائیں گی
کیونکہ
میں اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہوں گا
پھر آپ ميرے ساتھ كسى قسم كا كوئى رابطہ نہيں كر سكيں گے
ميں كمنٹس كا رپلائى نہيں دے سکوں گا ايكسكيوز نہيں كر سکوں گا
معذرت نہيں كر سکوں گا،
كيونكہ
ميں اس وقت آپ كے ساتھ نہيں ہوں گا،
قبر كے
جاری ہے 👇
تنگ و تاریک گڑھے میں ابدی نیند
سویا ہوں گا
وہاں ميں ٹائم پاس اور تنہائى كو دور كرنے كے ليے كسى سے چيٹ نہيں كر سكوں گا
وہاں ميرے اعمال ہى ميرے ليے حسرت اور خوشى كا ساماں ہوں گے

🤚ٹھہريے
اہم اور ضرورى بات ابھى باقى ہے
ميں اور آپ جب اس دنيا سے رحلت كر جائيں گے تو ہم
جاری ہے 👇
اپنے ہاتھ سے لکھی گئ اچھی
یا
بُری پوسٹیں
ٹیوٹس
چھوڑ جائیں گے

لہذا میرے دوستو

آپ بھى اس بات كى حرص كيجيے
اور ميں بھى حرص كرتا ہوں
كہ ہمارى لكھى گئى پوسٹيں قبر ميں ہمارے ليے صدقہ جاريہ بن جائيں

تو جلدى كيجيے

اپنى ٹائم لائن كا جائزہ ليں غير ضرورى پوسٹوں كو ڈيليٹ كريں
جاری ہے 👇
اور آئیندہ ایسی پوسٹیں کرنے سے گریز کریں
ابھى آپ كے پاس فرصت اور وقت ہے
كيونكہ
ابھى تو آپ دنيا ميں
اور
فيس بك پر
ٹیوٹر پر
On line
ہيں،
ميں اپنے نفس كو اور آپ كو عربى كے اس شعر كى ياددہانى كروانا چاہتا ہوں

يلوح الخط في القرطاس
دهرا وكاتبه رميم في التراب
جاری ہے 👇
ترجمہ
ہمارا لکھا ہوا زمانہ بھر باقی رہے گا،
جبکہ ہم مٹی میں دھول بن جائیں گے

خرجت من التراب بغير ذنب
وعدت مع الذنوب إلى التراب

ہم مٹى سے تو بغير گناہ كے نكلے تھے
ليكن مٹى ميں گناہ لے كر جارہے ہيں

*جزاکم اللّٰه خیر*
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!