My Authors
Read all threads
کبھی آپ لوگوں نے یہ سوچا ہے کہ یہ پنجابی فوج مہاجروں کے اتنا خلاف کیوں ہے ؟

جبکے مہاجر قوم نے ہمیشہ دامے درمے قدمے پاکستان کی سالمیت کیلئے اس فوج کا ہمیشہ ساتھ دیا اور صلے میں ہمیشہ پیٹھ میں خنجر پایا۔

نوزائدہ سلطنت کا نظام اور افسر شاہی کس نے بنائی لیاقت علی خان کی قیادت
میں کھڑی کی اور صلے میں لیاقت علی کی لاش ملی۔
بنگلہ دیش میں جب چننا پڑا تو اس فوج کو چنا ان کی حفاظت کی اور صلے میں پایا کیمپ میں کئی نسلوں کی زندگی۔
الطاف حسین نے بارہا ملکی سالمیت کیلئے خدمات پیش کیں اور ملک دشمن جماعتوں کا راستہ عرصہ دراز تک کراچی کی سیاست میں روکے رکھا
اور صلے میں پائے کئی ریاستی آپریشن، ماورائے عدالت قتل، لاپتہ نوجوان مسخ شدہ لاشیں سیاسی دفاتر کی مسماری، اور ملک شکنی کے الزامات۔

اس تمہید کے بعد آتے ہیں اصل مدعے کی طرف جو اس تھریڈ کے شروع میں لکھا گیا یعنی مہاجر قوم سے اس پنجابی فوج کی نفرت کی وجہ کیا ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے
ہیں متحدہ ہندوستان کی تقسیم کے وقت انگریز کی فوج جس میں مقامی لوگ بڑی تعداد میں کام کر رہے تھے وہ بھی دونوں ملکوں کے مابین تقسیم ہوئی اب جو فوج تقسیم ہوئی اس کی ماہیت کچھ یوں تھی کے اس میں بڑی تعداد میں خطہ پنجاب کے لوگ بھرتی تھے اس میں بھی ایک بڑی تعداد مغربی پنجاب
کے لوگوں کی تھی۔ اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں یو پی کے شہری علاقوں سے انگریز فوج میں بھرتی شدہ لوگوں نے جنرل بخت خان کی قیادت میں انگریز فوج کے خلاف بغاوت میں حوصہ لینے کے باعث انگریز فوج کے ریکارڈ میں تاحیات باغی اور سرکش لکھ دئے گئے اور ان کی بھرتیوں پر پابندی لگا دی گئی۔
اس جنگ آزادی میں ناکامی اور انگریز کی کامیابی جو کے خطہ پنجاب سے بھرتی شدہ دستوں کی مرہون منت تھی انگریز افسران کے پسندیدہ ٹہری۔ یہی پنجابی دستے انیس سو سترہ میں انگریز قوم کے حجاز میں کام آئے جب ترک افواج پسپا ہوتے ہوتے مکہ خانہ کعبہ میں محصور ہو گئیں تو انہی مسلم نما سکھ
پنجابی فوجیوں نے خانہ کعبہ کا محاصرہ کر کے ترکوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا اور جس ارطغرل کے ڈرامے کو آج یہ پنجابی فوج اور اس کے گماشتے پروموٹ کر رہے ہیں اس کی نسل کی قائم عثمانی سلطنت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کیا اور مسلم اُمّہ کی مرکزیت اور اتحاد کو پارہ پارہ کر کے اُمّہ
کا شیرازہ بکھیر دیا۔ ناکام جنگ آزادی کے بعد بھی یوپی اور بنگال کے مسلمان جو کے انگریز استعمار کے خلاف مسلسل جدوجہد جاری رکھے ہوے تھے انہوں نے انگریزی نظام میں رہتے ہوے جدوجہد شروع کی پہلے کانگریس کے ذریعے اور پھر کانگریس چھوڑ کر انیس سو چھ ڈھاکہ میں مسلم لیگ کی بنیاد رکھ کر
غرض قصہ مختصر یہ کے یوپی، سی پی اور بنگال کے مسلمانوں نے انگریز کو ایک پل بھی سکون سے حکومت نا کرنے دی اور یوں بالآخر انیس سو سینتالیس میں انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانا پڑا۔ پر جاتے جاتے نوے سال تک اپنی خدمات بجانے کے صلے میں انگریز اس پنجابی فوج ایک تو مغربی پاکستان حکومت
کیلئے دیکر گیا اور جاتے جاتے یہ بھی کہہ گیا کے تم نے اگر ہماری طرح گورا شاہی حکومت کرنی ہے تو ان یوپی، سی پی اور بنگال کے مسلمانوں پر کبھی اعتبار نا کرنا اور نا ان کو عنان حکومت میں شامل کرنا سو گورا شاہی کے ان کالے کتوں نے روز اوّل سے ہی پاکستان بنانے والی دونوں اقوام یعنی
مہاجر اور بنگالی کی زندگی اجین کئے رکھی ان کے ووٹ کے حق کو روندا ان کے بنیادی حقوق سلب کئے ان پر ہر طرح کی سختی برتی جو کے تاحال آج تک جاری ہے اور یہی ان کی مہاجروں سے نفرت کی بنیادی وجہ ہے کے مہاجروں کی تحریک تقسیم ہند کے باعث یہ صرف مغربی پاکستان میں ہی ڈی ایچ اے بنا سکے۔
@threadreaderapp please compile
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with #Fun_D_Mental

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!