My Authors
Read all threads
ڈاکٹر عمران فاروق غازی بانوے آپریشن اور شہید انقلاب، آخری وقت تک قائد کے بازو رہے۔

ان کی شخصیت پاکستانی فوج کیلئے اکہتر کی ہار جیسی شرمندگی سے مماثلت رکھتی تھی۔ ان کی جنگ براہ راست آئی ایس آئی سے تھی۔ جس طرح سے وہ کئی سال کراچی میں جاری بد ترین آپریشن کے دوران کراچی میں روپوش
رہ کر تنظیمی نیٹورک کو چلاتے رہے جبکے پاکستان بھر کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں جوشکاری کتوں کی طرح ان کی بو سونگھتے پھر رہی تھیں ان کو زچ کئے رکھا۔ یاد رہے اس ریاست نے ان کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر سات لاکھ روپوں کا انعام بھی رکھا۔ اور کئی بار اس ملک کی نالائق ایجنسیوں
نے ان کے قتل کئے جانے کی خبریں چلو آئیں بلکے صولت مرزا کی اولین جے آئی ٹی میں اس سے یہ بھی کہلوایا گیا کے اس نے بلوچستان کے کسی دور افتادہ علاقے میں عمران فاروق بھائی کی جان بھی لے لی ہے۔ ان سخت حالات اور پاکستانی فوج کی کیلئے ایک ڈراؤنے خواب بنے رہنے کے بعد اس وقت آپ کراچی سے
نکل گئے جب پورے پاکستان کی ہر سیکورٹی ایجنسی آپ کی تلاش پر معمور تھی اور پاکستانی فوج کی جانب سے جون بانوے سے شروع کی گئی مہاجروں کے خلاف جبر اور ظلم و استبداد کی مہم میں مہاجروں کا کامیاب دفاع کر کے غازی بانوے آپریشن کہلائے اور پاکستانی فوج کی سبکی کا سبب بنے۔ سن دو ہزار دو میں
جب پرویز مشرف کے دور میں مہاجروں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے مہاجروں کی کراچی میں موجود قیادت کو اسٹبلشمنٹ نے شریک اقتدار کر کے ان کو پیسے، قبضے اور عورت کے ماحول سے آشنا کر کے مقامی قیادت کی بڑی تعداد کو خرید لیا وہیں پرویز مشرف کے وجاہت کو دئے گئے انٹرویو کے مطابق فوج نے
بیرون ملک مقیم جلا وطن غیر پنجابی سیاستدانوں کے قتل کے پلان پر کام شروع کر دیا اس سلسلے میں پہلا قتل بینظیر بھٹو کا کیا گیا جس میں بینظیر کو دھوکے سے پاکستان لا کر فوج کے گیریزن سٹی راوالپنڈی میں دن دیہاڑے ان کا بہیمیانہ قتل کر دیا گیا۔ وہیں آئی ایس آئی نے ڈاکٹر عمران فاروق کو
قتل کرکے اپنی سبکی کا بدلہ لیا۔ فوج کے نام پر پنجابی بالادستی وہ ایک کھلی حقیقت ہے جس کا ادراک اب دیگر قوموں کو بخوبی ہو چکا ہے اور وہ تبھی ممکن ہے جب تمام دیگر چھوٹی قوموں کو ان کے رہنماؤں سے محروم کر دیا جائے یا پھر دور کر دیا جائے۔
@threadreaderapp please compile
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with #Fun_D_Mental

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!