1) شرح نمو کا تیزی سے گر کر منفی ہو جانا
2) قرضہ جات میں تیزی سے اضافہ
4) بیروزگاری میں اضافہ
5) مہنگائی میں اضافہ
6) غذائی اشیاء کی چور بازاری اور قلت
7) مانگ میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قلت
8) وزیراعظم کا مہنگائی سے پریشان عوام سے ہی چندہ مانگنا
10) وفاق کا وسائل میں اضافے کے بجائے صوبوں کے وسائل کی طرف للچائی ہوئی نظروں سے دیکھنا
11) وزیراعظم کے دوستوں کی اہم عہدوں پر تعیناتی
12) وزیراعظم کے دوستوں کو بڑے بڑے ٹھیکے ملنا
13) حکومتی عہدیداروں کے خلاف مقدمات میں التوا
14) اپوزیشن رہنماؤں کو بغیر مقدمات حراست میں رکھنا
15) باضمیر اور با اصول ججز کی بے توقیری
16) خارجہ محاذ پر ہے درپے ناکامیاں
17) بیرونی سرمایہ کاری کا رک جانا
19) سٹاک ایکسچینج انڈیکس کا تیزی سے گرنا
اگر آپ کے ملک میں یہ تمام علامات موجود ہیں تو آپ کا ملک کووڈ 19 کا شکار ہے۔ اس پر حملہ آور عمرونا اور ڈاکٹرائنا وائرس کے تدارک کے لئے فوری اقدامات کریں