My Authors
Read all threads
ڈالر، پاکستان اور بدمعاشیہ

۔1948 تا 2019
۔3.31 روپے سے 141.70 روپے تک

1948 Rs. 3.31
1971 Rs. 4.76
اس دور میں پاکستان نے صفر سے آغاز کیا، خزانے میں تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں تھے، دفتروں میں پیپر پن کی بجائے کیکر کے کانٹے استمعال ہوتےتھے

اس ہی دور میں پاکستان مستحکم ہوا
1/10
ہم نے 65 کی جنگ جیتی، پاکستان میں موجود تمام ڈیم اس ہی دور میں بنے، نجی شعبہ بھی تیزی سے ترقی کر رہا تھا

پھُولدار پاکستان پھَلدار ہو رہا تھا

1971 Rs. 4.76
1978 Rs. 9.90
بھارت نے 65 کا بدلہ لیا، اس نے ہمارے چند غداروں اور مکتی باہنی کے ذریعے سقوط ڈھاکہ کی بنیاد
2/10
رکھی، "اِدھر ہم اُدھر تم" کا نعرہ بھی مغربی پاکستان کے وسائل پر اپنی مہر لگانے کیلئے لگایا گیا

ترقی کرتی نجی صنعتوں کو نیشنلائز کر کے ایک اور بُقراطی جھاڑی گئی اور بھٹو ایک ایسا آئین بنا کے مر گیا جس کے عین مطابق صرف چور لٹیرے ہی مسلط ہوتے رہے
3/10
1978 Rs. 9.90
1988 Rs. 18.00
جنرل ضیاء کا دورِ حکومت

آج کی ساری اپوزیشن اُس دور کی جمہوری سیاسی پارٹیاں تھیں۔ کچھ جنرل ضیاء کے ساتھ تھیں اور باقی "پنکی" کے بڑے ہونے کا انتظار کر رہے تھے

1988 Rs. 18.00
1998 Rs. 45.05
اس دس سالہ دور میں نواز لیگ اور
4/10
اور پیپلزپارٹی نے دو دو بار حکومت کی اور چاروں حکومتوں کا بدعنوانی اور لوٹ مار کے الزامات پر قبل ازوقت خاتمہ ہوا

1998 Rs. 45.05
2007 Rs. 60.83
مشرف کے 8 سال

نوازشریف کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں عمرقید کی سزا ہوئی۔ نوازشریف نے بیک ڈور چینل سے اپنی رہائی کیلئے کوششیں کیں
5/10
مشرف نے نوازشریف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور نوازشریف سے کہا کہ وہ صدارتی معافی کیلئے درخواست دے جسے قبول کیا جائے

نوازشریف کی سزا معافی کیلئے لکھی گئی درخواست کا متن یہ تھا 👇

میں بیمار ہوں اور مجھے علاج کیلئے باہر جانے کی ضرورت ہے، میری سزا معاف کی جائے۔ نوازشریف 🤣
6/10
دس سال تک سیاست سے دور رہنے کی شرط پر مشرف نے یہ درخواست قبول کر لی اور نوازشریف نکلنے میں کامیاب ہو گیا

مشرف نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی سے NRO کر کے سب سے بڑی غلطی کی

2007 Rs. 60.83
1st July 2018 Rs. 121.73
اِس دور میں دونوں پارٹیوں نے ایک ایک پوری حکومت اور کی
7/10
انہوں نے اس بار وفاقی حکومت کی ہر چیز کو گروی رکھ کے اسے دنیا بھر کا مقروض بنایا اور پھر دونوں پارٹیوں کے (رجسٹرڈ) مالکان نے وفاق کے بچے کھچے وسائل بھی چھیننے کا فیصلہ کیا

دونوں نے اپنی اپنی پارٹیوں کے ذہنی غلاموں کو بل پاس کرنے کا حکم دیا اور دو ازلی دشمن پارٹیوں کے
8/10
ممبران نے بھائی چارے کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اٹھارہویں ترمیم کے اتنے اہم بل کو اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے بغیر پڑھے پاس کر دیا

اس ترمیم سے وفاقی وسائل صوبوں کو دے دیئے گئے مگر ملک پر چڑھے ہوئے قرضے اتارنے کی ذمہ داری آج بھی وفاق کی ہے

اسے وفاق پاکستان کو توڑنے کی
9/10
سازش نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے؟

پاکستان کے تمام ایئرپورٹ، موٹر ویز، میٹروز، ٹی وی اور ریڈیو سٹیشنز سمیت ہر ہر اثاثے کو گروی رکھ کے وفاق اور قوم پر غیر ضروری قرضوں کا انبار لگایا گیا

آج 1 ڈالر 141.70 روپے کا ہے، اور پٹواری ذرائع کے مطابق یہ عمران خان کا قصور ہے
😠😠
10/10
نوٹ: آج سے مراد 2019 کی ڈالر کی قیمت ہے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!