ساؤتھ افریقہ کے دورے کے دوران ھم ایک
بس میں سفر کر رھے تھے جو دورانِ سفر خراب ھو گئ، تمام پسینجر بس سے اتر کر باھر بیٹھ گئے جن میں ھم بھی شامل تھے، وھاں بیٹھے بیٹھے میری نظر ایک بہت ھی خوبصورت پودے پر پڑی جس پر انتہائی پرکشش پھول لگا ھوا تھا،
جاری ہے 👇
مگر میرے میزبان نے تقریباً چیختے ھوئے مجھے للکارا بھائ بھائ اس کے پاس مت جایئے،
میں اس کی اس سنجیدہ وارننگ پر ٹھٹک
کر رک گیا اور پوچھا بھائی کیا ھوا ؟
کیا یہ کسی کی ذاتی ملکیت ھیں ؟
کہنے لگے بھائ اس پھول کے ساتھ ہی اس کا ہم رنگ کانٹا
جاری ہے 👇
جس سے انتہائی اذیت ھوتی ہے اور علاج میں دیر سے جان بھی چلی جاتی ہے
میں نے کہا ارے بھای یہ تو بہت خطرناک پودا ہے،
حکومت کو اس کے گرد یا تو باڑ لگانی چاہئے
جاری ہے 👇
وہ کہنے لگا بھائی یہاں کے لوگوں کے لئے یہ
کوئی مسئلہ نہیں سب جانتے ہیں،
اجنبی اس کا شکار ھو جاتے ہیں
پھر وہ اٹھا اور بہت احتیاط سے اس پودے کی جڑ کو کھودا اور ایک ایک جڑ نما چیز نکال کے لایا
کہنے لگا بھائ ایسے ہر پودے
جاری ہے 👇
آپ اس پانی سے بھری جڑ کو جونہی چبا کر چوستے ہیں
اس پودے کا زھر اسی لمحے neutralize ہو جاتا ہے،
اور یوں وہ صرف عام کانٹا رہ جاتا ہے
ابھی میں نے یہ جڑ نکال لی ہے چند گھنٹوں بعد ویسی ہی تریاق سے بھری جڑ پھر تیار ہو جائے گی !
جاری ہے 👇
اللّٰه نے جہاں گناہ کا پرکشش پودا اگایا ہے وہیں اس کے پڑوس میں توبہ کا تریاق بھی رکھا ہے،
جب زہر کھانے سے نہیں شرماتے تو تریاق کھانے سے شرم کیسی ؟
جب اللّٰه معاف کرنے سے نہیں تھکتا تو تم توبہ کرنے سے کیوں تھک جاتے ہو ؟
جاری ہے 👇
گویا رند کے رند رہے ھاتھ سے جنت نہ گئ والا معاملہ ھو گیا !
میں کہتا ہوں کہ یہ شیطانی سوچ ہے
وہ کسی نہ کسی طرح انسان کو توبہ سے روکنا چاھتا ہے،
اگر یہ چات لفظ کہنا اتنا اسان ہوتا تو
جاری ہے 👇
کر فارغ ہو گیا ہوتا
یہ ہی تو اس سے ادا نہیں ہو پا رہے،
یہی چات لفظ تو اس کے اور رب کے درمیان آڑ بن گئے ہیں،
بھلا وہ انسان کو انہیں ادا کرتے کیسے دیکھ سکتا ہے،
توبہ مومن کا سرپرائز weapon ہے
شیطان نیکیوں سے نہیں ڈرتا،
اسے پتہ ہے میں ایک ہی گناہ
جاری ہے 👇
وہ تو توبہ سے خوفزدہ رہتا ہے کیونکہ توبہ کی وجہ سے گناہ بھی نیکیوں میں تبدیل ہو جاتے ہیِں
" اولئک یبدل اللہ سیئآتھم حسنات "
یہ وہ توبہ کرنے والے لوگ ہیں جن کی بدیوں کو اللّٰه نیکیوں مین تبدیل کر دیتا ہے ( الفرقان )
جاری ہے 👇
کبھی گناہ اسے سانپ کی طرح ڈس کر پاتال میں پہنچا دیتا ہے تو کبھی توبہ اسے پاتال سے نکال رب کے قدموں میں عرش کے سامنے لا سجدے میں ڈالتی ہے،
اور جب توبہ قبول ہو جاتی ہے تو پھر
گناہ دوبارہ کرنے سے انسان کو
بچا بھی لیتی ہے،
بچ گیا تو کامیاب ہوگیا۔۔
