My Authors
Read all threads
ایک سوڈانی اپنی تعلیم کے سلسلے میں آئرلینڈ میں تھا اُسی کی زبانی ایک قصہ

میں کالج اور اپنی رہائش کے درمیان جس راستے سے میں گزرتا تھا،
اس راستے میں ایک عورت کی دوکان تھی جس سے میں 18 پینس میں
کاکاؤ (چاکلیٹ)پاوڈر کا ایک ڈبہ خریدتا تھا

ایک دن دیکھا کہ اس نے اسی شیلف
جاری ہے 👇
کاکاؤ پاوڈر کا ایک ڈبہ اور رکھ رکھا ہے
جس پر قیمت 20 پینس لکھی ہوئی ہے
مجھے حیرت ہوئی
اور اس سے پوچھا کہ کیا دونوں ڈبوں کی نوعیت (کوالٹی) میں کچھ فرق ہے کیا ؟

اس نے کہا
نہیں
دونوں کی کوالٹی یکساں ہے
میں نے پوچھا
کہ پھر قیمت کا یہ فرق کیوں ؟
اس نے جواب دیا کہ نائجیریا
جاری ہے👇
جہاں سے یہ کاکاؤ پاوڈر ہمارے ملک
میں آتا ہے
اس کے ساتھ کچھ مسائل پیدا ہوگئے ہیں
جس کی وجہ سے قیمت میں اچھال آگیا ہے زیادہ قیمت والا مال نیا ہے
اسے ہم 20 کا بیچ رہے ہیں اور کم قیمت والا پہلے کا ہے
اسے ہم 18 کا ہی بیچ رہے ہیں
میں نے کہا
پھر تو 18 والا ہی خریدیں گے جب تک
جاری ہے 👇
یہ ختم نہ ہوجائے ؟
20 والا تو اس کے بعد ہی کوئی خریدے گا
اس نے کہا
ہاں
یہ مجھے معلوم ہے کہ لوگ 18 والا ہی خریدیں گے
میں نے اس کو کہا
دونوں ڈبوں کو مکس کر دو اور 20 کا ہی بیچو
کسی کے لیے قیمت کا یہ فرق جاننا مشکل ہوگا
اس نے میرے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے پوچھا
جاری ہے 👇
کیا تم کوئی لٹیرے ہو جو ایسا بول رہے ہو ؟؟

مجھے اس کا یہ جواب عجیب لگا

لیکن یہ سوال آج بھی میرے کانوں میں
گونج رہا ہے
کہ

تم کوئ لٹیرے ہو جو ایسا بول رہے ہو ؟
_ _ _

یہ کون سا اخلاق ہے؟

دراصل یہ ہمارا اخلاق ہونا چاہیے تھا
یہ ہمارے دین کا اخلاق ہے
یہ وہ اخلاق ہے جو
جاری ہے👇
جو ہمارے
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
نے ہمیں سکھایا تھا
لیکن

اپنی ایمانداری سے بتائیں کیا ہم لٹیرے نہیں ؟
جگاڑ میں حلال حرام تک کو ایک ہی گاڑی سے روندتے چلے جاتے ہیں
کبھی نہیں سوچا کہ حرام کا نتیجہ کیا نکلے گا
پیسے کی حوس نے بس نام کا مسلم چھوڑا
ہم کو ورنہ کرتوت ہمارے۔۔۔۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!