جو بہت زوردار طریقے سے خارج ہوتی رہتی ہے، تاہم اتنا شکر ہے کہ اسکی بدبُو یا آواز نہیں آتی وگرنہ انہیں لوگوں کے سامنے بڑی سُبکی ہو۔
ڈاکٹر نے اچھی طرح چیک کرنے کے بعد کان میں قطرے کی
پندرہویں دن بزرگ آئے اور ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہوتے ہی اس پر چڑھ دوڑے کہ یہ تم نے کیسی دوا دی ہے کہ ہوا کا اخراج تو کیا رکنا تھا الٹا اب اسکے اخراج کی دھماکے دار آواز بھی آنے لگی ہے۔
اس پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
"بزرگو ! یہ آپکے لیے بہت اچھی علامت ہے۔
کیونکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکی سماعت کا مسئلہ حل ہو گیا ہے، یہ دھماکے دار آوازیں پہلے بھی آتی تھیں لیکن آپ کو سنائی نہیں دیتی تھیں۔
اب ہم آپکی ناک کا بھی علاج کر یں گے تاکہ جو بدبو آپ کو نہیں آتی وہ بھی آنی شروع ہو جائے۔
یہی حال
دھماکوں کی آوازیں تو ان کو آنا شروع ہو گئی ہیں الله کرے انکو بدبو بھی آنا شروع ہو جائے گی
عمران نیازی حکومت کی کارکردگی پر ایک خوبصورت تجزیہ
منقول