تورات ، زبور ، انجیل اور قرآن کریم کیا برابر ہیں ؟
بات انسانیت کی ہو تو سب انسان برابر ہیں کسی عجمی کو عربی پر اور کسی گورے کو کالے پر برتری نہیں سوائے تقوی کے
لیکن بات مذھب کی ہے تو پھر اسلام سب سے اعلی اور برتر مذھب قرار پاتا ہے جسکی گواہی باقی آسمانی
عبد بن حمید وابن مردویہ وابن عساکر نے ابوذرغفاری سے روایت کیا کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ! اللہ تعالیٰ نے کتنی کتابیں نازل فرمائیں؟ فرمایا ایک سو چار کتابیں
جس کے معنی ہیں بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے پاکیزگی اختیارکی ۔ اور نماز پڑی اور اپنے رب کو یاد کیا حالانکہ تم دنیا کو ترجیح دیتے ہو
اور ہمارے سوکالڈ رہنما فرماتے ہیں تمام مذاھب برابر ہیں کسی کو کسی ہر برتری حاصل نہیں ؟