جج ارشدملکی کی برطرفی کے تفصیلی فیصلے کے مطابق ہائی کورٹ کے 7 جج صاحبان نے 0-7 سے یہ فیصلہ دیا ہے کہ
🔸ریکارڈ سے ثابت ہوا ہے کہ ملزم نوازشریف کے ہمدردوں کی جج ارشدملک تک
1/5
ریکارڈ سے ثابت ہوا ہے کہ جج ارشد ملک کا نوازشریف سے مسلسل رابطہ تھا
🔸جج ارشد ملک ایسا کوئی ثبوت نہیں دے سکے جس سے یہ ثابت ہو کہ انہیں ملزم نوازشریف کو سزا دلوانے کیلیے کسی نے بلیک میل کیا ہو
🔸بلیک میلنگ کے حوالے سے 2003 کی جس مبینہ ویڈیو کا تذکرہ سامنے آیا ہے
2/5
🔸ثابت ہوتا ہے کہ جج ارشد ملک پر نوازشریف کے علاوہ اور کسی کا دباو نہیں تھا
🔸ثابت ہوتا ہے کہ جج ارشد ملک اپنے اہل و عیال کے ساتھ حسین نواز سے ملنے کیلیے طے شدہ پروگرام کے مطابق عمرہ کرنے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3/5
یاد رہے کہ ان دونوں ریفرینسوں کی اپیلیں اس ہی
4/5
مزید یہ کہ اس تمام بلیک میلنگ کی ماسٹر مائنڈ @MaryamNSharif بھی اس بلیک میلنگ کے کیس سےنہیں بچے گی
😂👏😂
5/5