My Authors
Read all threads
شکست کی پہلی سیڑھی

لڑکی نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر
فاصلہ طے کیا
لڑکے نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ
طے کیا

دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟
یقیناً ہمارا جواب ہوگا ’’لڑکی‘‘
اگر ہم کہیں کہ لڑکی نے یہ فاصلہ
ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ
لڑکے نے ریتلے راستے
جاری ہے 👇
پر چل کر طے کیا تب ؟
تب ہمارا جواب ہوگا ’’لڑکا‘‘
لیکن ہمیں معلوم ہوا کہ لڑکی کی عمر 50 سال ہے جب کہ لڑکے کی عمر 25 سال تب؟
ہم دوبارہ کہیں گے کہ’’لڑکی ‘‘

مگر ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ لڑکے کا وزن 140 کلو ہے جب کہ لڑکی کا وزن 65 کلو تب؟
تب ہم کہیں گے "لڑکا"
جاری ہے 👇
جوں جوں ہم لڑکی اور لڑکے سے متعلق زیادہ جان لیں گے
ان میں سے کون بہتر ہے ان سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا،

ہم بہت سطحی چیزیں اور بہت جلدی میں رائے قائم کرتے ہیں جس سے ہم خود اور دوسروں کے ساتھ انصاف نہیں کر پاتے ہیں،
اسی طرح خود کو دوسروں کے ساتھ تقابل
جاری ہے 👇
کرتے ہوئے بھی ہم میں سے بہت سارے اسی
سطحیت کا شکار ہو کر مایوس ہو جاتے ہیں حالانکہ
ہر ایک کا ماحول مختلف ہوتا ہے
مواقع مختلف ہوتے ہیں
زندگی مختلف ہوتی ہے
وسائل مختلف ہوتے ہیں
مسائل مختلف ہوتے ہیں

آپ اپنے کسی ہم عمر سے کسی کام میں پیچھے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ
جاری ہے👇
وہ کامیاب اور آپ ناکام ہیں
وہ افضل اور آپ کمتر ہیں
ممکن ہے آپ کو میسر مواقع
ظروف اور درپیش حالات کو دیکھا
جائے تو آپ ان سے بہت بہتر ہوں

زندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ سمجھیں
احساسِ کمتری شکست کی پہلی سیڑھی ہے
اور کوشش ہمیشہ کامیابی کی طرف لے کر جاتی ہے ۔۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!