چلیں میں آپ کو بتاتا ہوں
زرداری صاحب کے کلفٹن کراچی والے گھر کی تعمیر پر ایک اکاونٹ سے 15 کروڑ روپے خرچ کیے گئے، نیب نے جب تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ وہ اکاونٹ کسی مشتاق نامی آدمی کا ہے جو
1/7
نیب نے مشتاق کے اکاونٹ سے زرداری صاحب کے گھر پر ہونے والے
2/7
3/7
اس ساری صورت حال کو دیکھتے ہوئے نیب نے زرداری صاحب کے کلفٹن کراچی والے گھر کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے جس پر زرداری صاحب نے احتساب عدالت میں عرضی داخل کی کہ میرے پاس رہنے کیلیے یہی
4/7
اس پر نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو مشتاق کے مشکوک اکاونٹ سے زرداری صاحب کے گھر پر ہونے والے اخراجات سے لے کر مشتاق کے مفرور ہونے اور اس سوالنامے کے اجراء اور اس کا جواب نہ
5/7
6/7
اور یوں نیب پراسیکیوٹر کی درخواست قبول کر لی گئی 😅
7/7