مہمان خاتون نے پوچھا وہ کیوں؟
اس پہ میزبان بولیں, بس اس مکان میں دو نئے نویلے
"چونچلے" جاری رھتے ھیں، میاں نے اپنی بیوی کو ہاتھ کا چھالا بنا کر رکھا ھوا، ھر وقت ناز برداریاں، لاڈ پیار، ہنسی مزاق.
مہمان بولی یار اس طرح میاں بیوی کو سب کے سامنے تو نہیں کرنا چاھئیے. اتنا کہہ کر مہمان خاتون نے کھڑکی کھول کے پڑوسیوں کے گھر
😄😄😄
#کدی_ہنس_وی_لیا_کرو
@threadreaderapp unroll