ایک دو سال چلا ہوا (اچھی حالت میں ) وزیر اعظم براٸے فروخت ہے۔
مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نٸے ٹیکس لگانے میں یدطولی رکھتا ہے۔
مافیاز کے ساتھ لڑ کر ہارنے کا وسیع تجربے کا حامل ہے۔
بے شک چوروں کی سرپرستی کرتا ہے لیکن ذاتی طور پر ایماندار ہے۔
ہر ٹیکس لگا کر باتھ روم میں دو گھنٹے روتا ہے
یہ آپ کی قوم کے ایک ایک شخص کو لاکھ پتی بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے(بشرطیکہ وہ پہلے سے ارب پتی ہوں)
فری کنٹری ڈلیوری کی آفر کے ساتھ۔
وزیر اعظم بلکل فری ہے لیکن ٹوکن منی کی مد میں ایک روپیہ خریدار ملک کو ادا کرنا ہو گا۔
وزیراعظم کے نو رتن بھی پیکج میں شامل ہیں۔
وزیراعظم جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر بیچا جاٸے گا۔
صرف چیک وارنٹی ہو گی۔
اگر کسی چیز کا مہنگا ہونے کا نوٹس لیتا ہے تو وہ چیز اور مہنگی ہو جاتی ہے. 😂 😂
کسی نقصان کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔ 😂
(منقول)