My Authors
Read all threads
آج کی سبق آموز کہانی

رزق میں برکت اور کچن کے گندے برتن

ایک مفتی صاحب کا بیان

کچھ ماہ قبل کی بات ہے
محبت و عقیدت کے رشتے میں بندھے ایک صاحب ملنے آئے اور بولے

مفتی صاحب میرا کاروبار بہت عمدہ تھا،
میں لاکھوں کماتا تھا
گاڑی تھی،
بہترین زندگی تھی
آج بھی وہی کاروبار ہے،
جاری ہے 👇
مگر گاڑی نہیں،
وہ خوشحالی نہیں،
دن بدن قرض کے بوجھ تلے دب گیا،
چونکہ رزق کی فراوانی تھی اور اب مشکل سے گزارا ہوتا ہے،
سنا ہے آپ روحانی علاج کرتے ہیں،
چیک کیجئے کوئی جادو ٹونہ و بندش و نظر بد نا ہو،
کاٹ کیجئے
تعویذ دیجئے
وظیفہ دیجئے تاکہ پھر سے وہی خوشحالی پر مبنی حالات
جاری ہے 👇
لوٹ آئیں
میں بہت پریشان ہوں یہ کہتے ہوئے وہ صاحب رو پڑے
میں نے ان سے کہا
پریشان نا ہوں

میں آپ کے گھر کے برتنوں پر دم کروں گا
خوشحالی لوٹ آئے گی

انہوں نے کہا کیا مجھے گھر کے برتن لانے پڑیں گے؟
یا آپ گھر آئیں گے؟
میں نے کہا
نہ میں گھر آؤں گا
نا آپ کو برتن میرے پاس لانے
جاری ہے 👇
پڑیں گے
بس کرنا یہ ہے دھونے والے برتن جب کچن میں جمع کئے ہوں تو
ان آلودہ برتنوں کی تصاویر 3 دن تک روز لیں اور چوتھے روز وہ تصاویر موبائل میں لے آئیں
میں ان پر دم کردوں گا
سب ٹھیک ہوجائے گا
چوتھے دن وہ تصاویر لے آئے

برتن دیکھے تو کسی برتن میں کچھ سالن تھا کسی میں کچھ
جاری ہے 👇
یعنی (رزق) ضائع ہورہا تھا اور دھل کر گندے نالے میں جا رہا تھا،

میں نے پوچھا یہ برتن ہیں ان میں کھانا ہے جیسے سالن وغیرہ اس کا کیا کرتے ہیں؟

وہ صاحب بولے ظاہر ہے کہ دھل کر یہ سب نالی میں جائے گا

میں نے ان سے کہا کہ میں دم نہیں کروں گا
انہوں نے وجہ پوچھی تو قصہ مختصر
جاری ہے 👇
میں نے کہا
آج کے بعد بچا ہوا کھانا اس طرح برتن دھل کر گندے نالے
یا کوڑے میں نہیں پھیکنا
بلکہ برتن اچھی طرح کھانا کھاتے ہوئے صاف کرنے ہیں

اتنا ڈالیں جتنا کھانا ہے
اور بچ جانے والا کھانا کسی غریب کو یا چھت پر جانوروں،
بلی کو کھلادیں
بات مختصر رزق کی بے ادبی نا ہو
جاری ہے 👇
انہوں نے وعدہ کیا کہ آج کے بعد ایسا نا ہوگا
جو جو رزق کی بے ادبی کی صورتیں آپ نے بیان کی ہیں آج کے بعد ان میں سے کوئی بھی نہیں ہوگی،

میں نے ان کی تسلی کے لئے
21 دفعہ برتن پر سورۃ الفاتحہ پڑھ دی کہ نفسیاتی طور پر ان کو تسلی ہو کہ واقعی دم کیا ہے

کچھ دن بعد وہ ملنے آئے
جاری ہے 👇
اور مجھ سے گلے ملے اور رونا شروع کر دیا
ہاتھ چومے اور حد سے ذیادہ عقیدت کا اظہار کیا اور بولے
مفتی صاحب اب میرا کاروبار بہت بہتر ہوگیا
بہترین اور بڑے بڑے آرڈر دوبارہ ملنا شروع ہوگئے
آپ کے دم نے تو کمال کردیا
میں نے ان سے کہا
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے
جاری ہے👇
مطابق رزق کی بے ادبی تنگ دستی لاتی ہے،
آپ نے کاروبار بیان کیا
اس میں کوئی شرعی خرابی نا تھی،
آپ نماز بھی پڑھتے ہیں تو مجھے اس وقت آئیڈیا ہوا کہ کہیں رزق کی بے ادبی کے شکار نا ہوں،
آپ نے رزق کا ادب شروع کیا تو وہ واپس لوٹ آیا،
بس اتنی سی بات تھی
اس نے عزم مصمم کیا کہ
جاری ہے 👇
ان شاء اللہ مرتے دم تک رزق کے ایک ذرے کو ضائع نہیں ہونے دوں گا اور اس کے ادب و تعظیم میں کوئی کسر نا چھوڑوں گا،

میں نے کہا اگر تم نے واقعی ایسا کیا تو واپس گاڑی بھی آئے گی اور بینک بیلنس بھی۔

دوستو سوچو روازنہ ہم کتنا رزق ضائع کرتے ہیں
اور پھر اپنی بے برکتی کا رونا بھی روتے ہیں
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!