My Authors
Read all threads
اتنی سستی خوشی،
جلدی کریں
4 ہارمونز
جو انسان میں خوشی کا تعین کرتے ہیں،

چار ہارمونز ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے،

1.Endorphins، اینڈورفنس
2.Dopamine ڈوپامائین
3.Serotonin، سیروٹونائین
and اور
4.Oxytocin آکسی ٹوسین
ہمارے اندر خوشی کا احساس ان چار
جاری ہے 👇
ہارمونز کی وجہ سے ہوتا ہے
اس لئےضروری ہے کہ ہم ان چا
ہارمونز کے بارے میں جانیں

پہلا ہارمون اینڈورفنس ہے

جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارا جسم درد سے نپٹنے کیلئے اینڈورفنس خارج کرتا ہے تاکہ ہم ورزش سے لطف اٹھا سکیں اسکے
علاوہ جب ہم کامیڈی دیکھتے ہیں،
لطیفے پڑھتے ہیں اس
جاری ہے 👇
وقت بھی یہ ہارمون ہمارے جسم میں پیدا ہوتا،
اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون کی خوراک کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 20منٹ ایکسرسائز کرنا اور کچھ لطیفے اور کامیڈی کے ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے،

دوسرا ہارمون ڈوپامائین ہے
زندگی کے سفر میں،
ہم بہت سے چھوٹے اور بڑے کاموں کو
جاری ہے👇
پورا کرتے ہیں،
جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خارج کرتا ہے،
اور اس سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے
جب آفس یا گھر میں ہمارے کام کے لئے تعریف کی جاتی تو ہم اپنے آپ کو کامیاب اور اچھا محسوس کرتے ہیں،
یہ احساس ڈوپامائین کی وجہ سے ہوتا ہے
اب آپ سمجھ سکتے
جاری ہے 👇
ہیں کہ عورتیں عموماً کھر کا کام کرکے
خوش کیوں نہیں ہوتی اسکی وجہ یہ ہیکہ گھریلو کاموں کی کوئی تعریف نہیں کرتا
جب بھی ہم نیا موبائیل
گاڑی،
نیا گھر،
نئے کپڑے یا کچھ بھی خریدتے ہیں تب بھی ہمارے جسم سے ڈوپامائین خارج ہوتا ہے،
اور ہم خوش ہوجاتے ہیں.
اب
آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ
جاری ہے👇
شاپنگ کرنے کے بعد ہم خوشی کیوں محسوس کرتے ہیں،

تیسرا ہارمون سیروٹونائین
جب ہم دوسروں کے فائدہ کیلئے کوئی کام کرتے ہیں تو ہمارے اندر سے سیروٹونائین خارج ہوتا ہے اور خوشی کا احساس جگاتا ہے،
انٹرنیٹ پر مفید معلومات فراہم کرنا،
اچھی معلومات لوگوں تک پہنچانا،
بلاگز،
جاری ہے 👇
اور فیس بک پر ٹیوٹر پر عوام کے سوالات کا جواب دینا
اسلام یا اپنے اچھے خیالات کی طرف دعوت دینا ان سبھی سے سیروٹونائین پیدا ہوتا ہے اور ہم خوشی محسوس کرتے ہیں،

چوتھا ہارمون آکسی ٹوسین ہے
جب ہم دوسرے انسانوں کے قریب جاتے ہیں یہ ہمارے جسم سے خارج ہوتا ہے
جب ہم اپنے
جاری ہے 👇
دوستوں کو ہاتھ ملاتے ہیں
یا گلے ملتے ہیں تو جسم اکسیٹوسین کو خارج کرتا ہے
واقعی یہ فلم 'منا بھائی' کی جادو کی جھپی کی طرح کام کرتا ہے
جب ہم کسی کو اپنی باہوں میں بھر لیتے ہیں تو آکسی ٹوسین خارج ہوتا ہے اور خوشگواری کا احساس پیدا ہوتا ہے
اب یہ کیسے ہوگا ؟
جاری ہے 👇
📌 خوش رہنا بہت آسان ہے

ہمیں اینڈروفنس حاصل کرنے کے لئے ہر روز ورزش کرنا ہے،
ہمیں چھوٹے چھوٹے ٹاسک پورا کرکے ڈوپا مائین حاصل کرنا ہے،
دوسروں کی مدد کرکے سیروٹونائین حاصل کرنا ہے،
اور
آخر میں اپنے بچوں کو گلے لگاکر،
فیملی کے ساتھ وقت گزار کر اور دوستوں سے مل کر
جاری ہے 👇
آکسی ٹوسین حاصل کرنا ہے،

اس طرح ہم خوش رہیں گے،
اور جب ہم خوش رہنے لگیں گے تو ہمیں اپنے مسائل اور چیلنجز سے نمٹنے میں آسانی ہوگی،

اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ بچہ اگر خراب موڈ میں ہو تو اسے فوری گلے لگانا کیوں ضروری ہے ؟

بچوں کیلئے
1.موبائیل یا ویڈیو گیم کے علاوہ
جاری ہے 👇
گراونڈ پر جسمانی کھیل کھیلنے کی ہمت افزائی کریں۔ (اینڈروفنس)

2. چھوٹی بڑی کامیابیوں پر بچے کی تعریف کریں، اپریشیئٹ کریں۔(ڈوپامائین)

3. بچے کو اپنی چیزیں شیئر کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے کی عادت ڈالیں۔اسکے لئے آپ خود دوسروں کی مدد کرکے بتائیں۔(سیروٹونائین)
جاری ہے 👇
4. اپنے بچے کو باہوں میں بھر کر پیار کریں۔(آکسی ٹوسین)

اب یہ ضرور بتائیں کہ آپ میں کون کون سے ہارمونز کی کمی ہے
اور اس تھریڈ سے کیا حاصل کِیا ؟
کتنی نصیحتیں ملی

خوش رہیں،
خوشیاں بانٹتے رہیں۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!