My Authors
Read all threads
ایک شاگرد نے اپنے استاد سے پوچھا
استاد جی!
یہ آخرت میں حساب کتاب کیسے ہوگا؟

استاد نے ذرا سا توقف کیا،
پھر اپنی جگہ سے اُٹھے
اور سارے شاگردوں میں کچھ پیسے بانٹے
انہوں نے پہلے لڑکے کو سو درہم
دوسرے کو پچھتر
تیسرے کو ساٹھ
چوتھے کو پچاس
پانچویں کو پچیس
چھٹے کو دس
جاری ہے 👇
ساتویں کو پانچ
اور جس لڑکے نے سوال پوچھا تھا
اسے فقط ایک درہم دیا،

لڑکا بلاشبہ استاد کی اس حرکت پر دل گرفتہ اور ملول تھا،
اسے اپنی توہین محسوس ہو رہی تھی کہ استاد نے آخر اسے سب سے کمتر اور کم مستحق کیونکر جانا ؟

استاد نے مسکراتے ہوئے سب کو دیکھتے ہوئے کہا
جاری ہے 👇
سب لڑکوں کو چھٹی،
تم سب لوگ جا کر ان پیسوں کو پورا پورا خرچ کرو،
اب ہماری ملاقات ہفتے والے دن بستی کے نانبائی کے تنور پر ہوگی،
ہفتے والے دن سارے طالبعلم نانبائی کے تنور پر پہنچ گئے،
جہاں استاد پہلے سے ہی موجود سب کا انتظار کر رہا تھا،
سب لڑکوں کے آ جانے کے بعد استاد
جاری ہے 👇
نے انہیں کہا کہ تم میں ہر ایک اس
تنور پر چڑھ کر مجھے اپنے اپنے پیسوں کو کہاں خرچ کیا ہے کا حساب دے گا،
پہلے والے لڑکے،
جسے ایک سو درہم ملے تھے،
کو دہکتے تنور کی منڈیر پر چڑھا کر استاد نے پوچھا
بتاؤ
میرے دیئے ہوئے سو دہم کیسے خرچ کیئے تھے ؟

جلتے تنور سے نکلتے شعلوں
جاری ہے 👇
کی تپش اور گرم منڈیر کی حدت سے پریشان لڑکا ایک پیر رکھتا اور دوسرا اٹھاتا،
خرچ کیئے ہوئے پیسوں کو یاد کرتا اور بتاتا
کہ
پانچ کا گڑ لیا تھا
دس کی چائے
بیس کے انگور
پانچ درہم کی روٹیاں
اور اسی طرح باقی کے خرچے
لڑکے کے پاؤں حدت سے جل رہے تھے تو باقی کا جسم تنور سے نکلتے
جاری ہے 👇
شعلوں سے جھلس رہا تھا حتیٰ کہ اتنی سی دیر میں اسے پیاس بھی لگ گئی تھی اور الفاظ بھی لڑکھڑانا شروع
بمشکل حساب دیکر نیچے اترا،
اس کے بعد دوسرا لڑکا،
پھر تیسرا اور پھر اسی طرح باقی لڑکے،
حتی کہ اس لڑکے کی باری آن پہنچی جسے ایک درہم ملا تھا
استاد نے اسے بھی کہا کہ تم
جاری ہے 👇
بھی تنور پر چھڑھ جاؤ اور اپنا حساب دو، لڑکا جلدی سے تنور پر چڑھا،
بغیر کسی توقف کے بولا کہ میں نے ایک درہم کی گھر کیلئے دھنیا کی گڈی خریدی تھی،
اور ساتھ ہی مسکراتا ہوا نیچے اتر کر استاد کے سامنے جا کر کھڑا ہو گیا،
جبکہ باقی کے لڑکے ابھی تک نڈھال بیٹھے اپنے پیروں پر پانی
جاری ہے👇
ڈال کر ٹھنڈا کر رہے تھے،
استاد نے سب لڑکوں کو متوجہ کر کے
اس لڑکے کو خاص طور پر سناتے ہوئے کہا
بچو
یہ قیامت والے دن کے حساب کتاب کا ایک چھوٹا سا منظر نامہ تھا،
ہر انسان سے
اس کو جس قدر عطا کیا گیا
کے برابر حساب ہوگا،

لڑکے نے استاد کو محبت سے دیکھتے ہوئے کہا کہ
جاری ہے 👇
آپ نے جتنا کم مجھے دیا
اس پر مجھے رشک اور آپ کی عطا پر پیار
آ رہا ہے
تاہم اللّٰه تبارک و تعالیٰ کی مثال تو بہت اعلٰی و ارفع ہے
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنے حساب کی شدت سے بچائے اور ہمارے ساتھ معافی اور درگزر والا معاملہ فرمائے۔آمین
عرب میڈیا سےآپ کے نفیس ذوق کیلئے ترجمہ کیا ہے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!