کیونکہ شہبازشریف، اس کی دونوں بیگمات، دونوں بیٹوں اور داماد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کا اپنا بھی یہی کہنا تھا کہ اگر اس کے کھاتوں میں کوئی کمی بیشی ہے تو وہ اس کا
1/4
اس کے علاوہ شہبازشریف کے گرفتار فرنٹ مین فضل داود عباسی، محمد طاہر نقوی، مسرور انور، راشد کرامت اور شعیب قمر سمیت ہر ایک کا کہنا بھی یہی تھا کہ شہبازشریف اور اس کے خاندان کے تمام مالی معاملات کے بارے میں محمد عثمان ہی
2/4
اس ہی لیے نیب نے اسے گرفتار کرنے کیلیے عین عید کے دن کا انتخاب کیا اور ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے کل رات اسے
3/4
آج نیب نے اسے احتساب عدالت میں پیش کر کے اس کا 17 اگست تک یعنی 14 دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے جس پر شریف خاندان سمیت پورے شریف مافیا میں شدید بے چینی کی لہر دوڑ چکی ہے
4/4