تاریخ اس وزیر کو چانکیہ کے نام سے جانتی ہے۔!!
چانکیہ اپنے وقت کا ایک عظیم مدبر، سیاست دان، فلسفی اور نہایت سازشی ذہن رکھنے والا شخص تھا جو اشوکا کو ریاستیں زیر کرنے اور ملک چلانے کے گر سکھایا⬇️
چانکیہ کی وہ فلاسفی سب سے زیادہ مشہور ہے جسکا تعلق دیگر ممالک کے ساتھ معاملات سے ہے اسکے پانچ بڑے اصول ہیں⬇️
حملے سے پہلے اس ملک کو اس حد تک کمزور کر دینا چاہئے کہ اس میں مزاحمت کرنے کا دم نہ رہے تب ہی حملہ کرنا مناسب رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔⬇️
1 ۔ جس ہمسائے کو ہڑپ کرنا ہو پہلے اس سے دوستی کرو تاکہ آپ کو اسکے گھر کے⬇️
(امن کی آشا، پاک انڈیا مزاکرات کا کھیل جس کا کبھی آج تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوسکا، پاک انڈیا تجارت ، پاک انڈیا دوستی وغیرہ اسی اصول کے تحت کی جا رہیں ہیں)
2۔ جب آپ کو وہاں گھسنے کا موقع مل جائے تو وہاں لوگوں کو خریدو کہ بکنے والے لوگ دنیا میں ہر⬇️
(پاکستان میں ٹی ٹی پی ، بی ایل اے کا ثابت ہو چکا ہے کہ انڈین فنڈنگز پر چلتے ہیں اور افواج پاکستان پر حملہ آور ہیں ۔۔۔ اسی طرح پاکستانی میڈیا کا کچھ دن پہلے عدالت میں ثابت ہو گیا کہ اسکی فنڈنگز انڈیا سے آتی ہیں جسکو افتخار چودھری نے جائز⬇️
نواز شریف جو انڈیا سے بجلی خریدکر اسکے پاکستان کے پانیوں پر بنائے گئے ڈیموں کو قانونی حیثیت دینے کیلۓ بے تاب ہے تاکہ انڈیا سے اسکا ذاتی چینی وغیرہ کا کاروبار چلے۔۔۔
کچھ سماجی تنظیمیں جیسے عاصمہ جہانگیر⬇️
یہ سب کچھ چانکیا کے دوسرے اصول کے تحت کیا جا رہا ہے⬇️
(تحریک طالبان پاکستان نہ صرف پاکستانی افواج کے خلاف حملے کر رہی ہیں بلکہ شیعہ سنی جنگ بھی کر وا رہیں ہیں ۔۔۔۔ انہوں نے مزاروں کو بموں سے اڑا کر دیوبندی ، بریلوی فسادات بھی کروانے کی کئی کوششیں کیں ۔۔⬇️
یہ سب چانکیہ کے تیسرے اصول کے تحت کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔!!⬇️
انڈیا پاکستان کو کھانے کے لیے افغانستان اور روس وغیرہ سے دوستی کر رہا ہے ۔
بات لمبی ہوجائیگی صرف افغانستان کا تذکرہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ جن پر آجکل انڈیا صرف پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے مہربان ہے وہاں اسکے پاک افغان⬇️
یہ چانکیہ کا چوتھا اصول ہے ۔۔۔۔۔!!
5۔ بغاوتوں ، اندرونی خانہ جنگیوں اور اختلافات کی وجہ سے جب وہ ملک کافی کمزور ہو جائے تب اس پر پوری طاقت سے حملہ کر دینا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
( کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین جس کے تحت انڈیا کی 80 فیصد فوج جنکی⬇️
اپنی فوج برتری کو مستحکم کرنے کے لیے جنگ سے ذرا پہلے انڈیا ٹی ٹی پی کے حملے صوبہ خیبر میں تیز کروادے گی تاکہ پاکستان کی وہاں پھنسی دو لاکھ فوج کو سندھ کی طرف آنے کا موقع نہ ملے اسطرح انڈیا کی 9 لاکھ فوج⬇️
یہ چانکیہ کا آخری اصول ہے مکمل فتح کے لیے اور اس پر بھر پور کام جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ چانکیہ اپنے مر جانے کے ڈھائی ہزار سال بعد بھی ہمیں تکلیف دے رہا ہے ۔۔۔⬇️
انڈیا ہمارا دشمن تھا ، ہے اور رہے گا ۔۔۔۔ وہ ہمیں ختم کرنے کے لیے سب کچھ کرے گا ۔۔۔ اسکی کامیابی کا انحصار اس پر ہے کہ ہم غافل ہیں یا جاگ رہے ہیں ۔۔۔۔⬇️
پاکستان زندہ باد🇵🇰🔂
10/08/2013 کو اپنی فیس کی ابک منقول پوسٹ سے یہ معلوماتی تحریر شیئر کررہا ہوں۔
افسوس اور دکھ اس بات کا ہے کہ ہماری قوم پر⬇️
ہماری عوام خصوصا میرے وہ بھائی بہنیں جو ان کرپٹ سیاست دانوں کے کالے کرتوت دیکھ⬇️
ان سیاستدانوں کی پیروی کرنے والے نادانوں سے، جو انفرادی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں ان سے کہنا چاہونگا کہ اگر وطن کو نقصان پہنچا تو یہ نقصان کل انکی نسلیں بھگتیں گی یہ تمام کرپٹ حکمراں⬇️
اپنے پاک وطن سے محبت کریں، ہر سطح پر اسکی حفاظت کریں، اچھے اور محب وطن لیڈروں کو اپنا حکمراں بنائیں جو ملک کو ترقی دے سکے تا کہ ہماری اولادوں کا مستقبل محفوظ رہے
🇵🇰💗