پورے پاکستان میں انتہائی غیرمحسوس طریقے سے جائداد مالکان کی لوٹ مار کا ایک سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور کرایہ داروں پر ہونے والے منظم ظلم کے خلاف کوئی بھی آواز اٹھانے کو تیار نہیں
کرایہ داری قوانین کے تحت مکان یا دکان
1/5
اس مقصد کیلیے پورے پاکستان میں %99 فیصد جائداد مالکان کرایہ داروں سے 11 مہینے یا ایک سال کا ہی ایگریمنٹ کرتے ہیں اور اس کی تجدید
2/5
ایک کرایہ دار نےکوئی مکان یا دکان 10000 روپے کرائے پر لی۔ قانون کے مطابق اس نے 3 سال تک دس ہزار روپے کے حساب سے کل 360,000 روپے ادا کرنے ہیں جس کے
3/5
کرایہ دار
پہلےسال (10000x12) کل 120,000 روپے ادا کرتا ہے
دوسرےسال (11000x12) کل 132,000 روپے ادا کرتا ہے
تیسرےسال (12100x12) کل 145,200 روپے ادا کرتا ہے
اس چالبازی
4/5
5/5
گھروں کے ایسے پورشن جہاں مالک مکان بھی ساتھ ہی رہتے ہیں، ہر 10 میں سے ایک یا دو مالکان کرائے والے پورشن سے خفیہ کنیکشن کے ذریعے کرایہ دار کی بجلی بھی چوری کرتے ہیں
اور یہ میرا ذاتی تجربہ ہے