My Authors
Read all threads
نوازشریف کو گھسیٹ کے لانے اور شہبازشریف کے گلے میں اس کا 50 روپے والا بیان حلفی لٹکا کے ہمیشہ کیلیے نااہل کروانے کی تیاریاں 👏

احتساب عدالت کے ہاتھوں توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے سے بچنے کیلیے نوازشریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جب دو رکنی بنچ کے سامنے
1/8
سماعت ہوئی تو جسٹس اطہر من اللہ کے ساتھی جج جسٹس عامرفاروق نے نوازشریف کے وکیل جہانگیرجدون سے کہا تھا کہ وہ عدالت کو یہ بتائیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ہونے والی سزا کو معطل کر کے اسے جو 8 ہفتوں کی ضمانت دی تھی اس کی اس وقت کیا حیثیت ہے؟
2/8
جسٹس عامرفاروق نے یہ بھی کہا تھا کہ چونکہ نوازشریف کا 8 ہفتوں کی ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کو ان کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے اس لیے وہ تو پہلے ہی مفرور ہو چکے ہیں اس پر جہانگیر جدون نے عدالت سے جھوٹ بولتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب حکومت نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کر چکی ہے
3/8
اس پر جسٹس عامر فاروق نے جہانگیر جدون کو اپنا دعویٰ ثابت کرنے کیلیے 20 اگست تک کا وقت دیا تھا اور بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ نے (یقیناً جان بوجھ کے) پنجاب حکومت یا وفاق سے نوازشریف کی ضمانت کی حیثیت جاننے کیلیے انہیں کوئی نوٹس جاری نہیں کیا تھا

اس کے بعد 20 اگست کو
4/8
جسٹس اطہر من اللہ نے صرف ایک منٹ کی عدالتی کاروائی میں جہانگیر جدون کی درخواست پر اس کی درخواست واپس کر کے اس کیس کو اپنی طرف سے بند کر کے معاملہ گول کر دیا تھا لیکن

آج عمران خان کی سربراہی میں ہونے والی اعلیٰ عہدیداران کی ایک نشست میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ
5/8
نوازشریف کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی اشتہاری/مفرور قرار دلوایا جائے اور نیب عدالت سے نوازشریف کے خلاف "ریڈ وارنٹ" جاری کروا کے نوازشریف کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لایا جائے اور اس کے بعد فوری طور پر نوازشریف کو اپنے 50 روپے والے بیان حلفی پر باہر بھجوانے والے اس کے ضامن
6/8
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 63-62 کی کاروائی کرتے ہوئے اسے بھی تاحیات نااہل کروایا جائے

وزیراعظم کی آج کی نشست میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ نوازشریف کو باہر بھیجنے کیلیے اس جعلی بیماری میں جھوٹے رنگ بھرنے والے تمام افراد کو
7/8
بھی نشان عبرت بنایا جائے گا، ان میں جو جو بھی شامل ہوا اسے نہیں چھوڑا جائے گا

وزیراعظم نے اس سلسلے میں اٹارنی جنرل پاکستان اور وزیرقانون کو ٹاسک دے دیا ہے کہ وہ فوری طور پر تیاری کر کے تمام کاروائی کا آغاز کریں

امید ہے کہ نوازشریف اب لندن سے بھی فرار ہونے کی کوشش کرے گا 😂
8/8
آج کی اس تمام پیشرفت کے بعد مریم کا ٹویٹ اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہے کہ نوازشریف کی صفوں میں کھلبلی مچ چکی ہے 😂
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with 🇵🇰 ندیم زیدی 🇵🇰

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!