My Authors
Read all threads
بہت پیاری تحریر
ضرور غور سے پڑھیں
ایک شخص جو اپنے دوستوں کے ساتھ باقاعدگی سے محفل میں شریک ہوتا تھا

اچانک کسی اطلاع کے بغیر اُس نے آنا چھوڑ دیا
سب نے مس کِیا
لیکن بس مِس ہی کِیا

کچھ دنوں کے بعد
ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اُس سے ملنے کا فیصلہ کیا
جاری ہے 👇
اور اس کے گھر گیا
وہاں اُس نےاِس شخص کو گھر میں تن تنہا ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا ہوا پایا
جہاں ایک روشن آگ جل رہی تھی
ماحول کافی آرام دہ تھا
اُس شخص نے مہمان کا استقبال کیا
دونوں آتش دان کے پاس بیٹھ گئے
اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے
کچھ منٹ کے بعد
جاری ہے 👇
بزرگ نے ایک لفظ کہے بغیر
جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا
اس کو چمٹے کے ساتھ سائیڈ میں الگ رکھ دیا
اور پھر بیٹھ گیا
میزبان ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا
کچھ ہی دیر میں
تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا
تھوڑی ہی دیر میں جو پہلے روشن اور گرم تھا
جاری ہے 👇
کوئلے کے کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔

روانگی سے پہلے بزرگ نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا
فوری طور پر
اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا
جب بزرگ روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا
جاری ہے 👇
تو میزبان نے کہا
آپ کی آمد کا اور آپ کے خوبصورت سبق کے لئے شکریہ
میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا۔

محفل کیوں بجھ جاتی ہے.....؟
بہت آسان
کیونکہ محفل کا ہر ممبر دوسروں سے آگ اور حرارت لیتا ہے
ہم سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ شعلے کا ایک حصہ ہیں اور فیملی، دوست سب ایک
جاری ہے 👇
دوسرے کی آگ کو روشن کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہمیں اپنے درمیان اتحاد کو قائم رکھنا چاہئے تاکہ محبت کی آگ واقعی مضبوط موثر اور دیرپا ہو
اور ماحول آرام دہ رہے۔

سوشل میڈیا بھی ایک فیملی کی طرح ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کبھی کبھی ہم کچھ پیغامات سے ناخوش اور ناراض
جاری ہے👇
ہوتے ہیں
جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس تعلق کو قائم رکھنا چاہیے
چاہے فیملی کے ساتھ ہو
یا
سوشل میڈیا پر ہو
ہم یہاں ایک دوسرے کی خیریت سے آگاہ رہنے کے لئے
خیالات کا تبادلہ کرنے یا محض یہ جاننے کے لئے ہیں کہ ہم تنہا نہیں ہیں

دوسروں سے حرارت لیں اور اپنی حرارت سے دوسروں کو
جاری ہے 👇
مستفید کریں
برائ سے روکیں
اچھے کام کی تاکید کریں
اور
ذکر و اذکار کی محفل میں شریک
ہوتے رہیں
نماز پابندی سے ادا کریں
قرآن کی تلاوت روزانہ کریں
اور دوسروں کو عمل کرنے کا کہیں
یہ کل کو بہت کام آئے گا

اس شعلہ کو زندہ رکھیں...!
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!