کیا جرم تھا علی و بتول کی پوتی کا ؟
کیا جرم تھا بی بی سکینہ کا ؟
کیوں شمر مردود نے طمانچے مارے ؟
روایت ہے کہ
شام کے بازار میں جب ہجوم بڑھنے لگا
تو سید زادیوں کی سواریوں کو چلنے کا
راستہ نہ ملا تو سواریاں زمین پر بیٹھ گئیں
جب عمر ابن سعد
جاری ہے 👇
تو
اونٹ کے منہ پر تازیانہ مارنا شروع کر دیا
جب یہ منظر شمر لعنتی نے دیکھا
تو
اُس کے قریب آکر اِس سے پوچھا
اونٹ کو کیوں مار رہے ہو
عمر ابن سعد لعنتی نے کہا
یہ آگے نہیں بڑھ رہے
تو شمر لعنتی بولا
تمہیں کسی نے نہیں بتایا
کہ
جانوروں کو
جاری ہے 👇
کیونکہ
یہ منہ سے اللّٰه تعالیٰ کا زکر کرتے ہیں،
جب یہ الفاظ معصوم سکینہ نے سنے تو
حضرت سجاد کے قریب آکر کہا
بھیا آپ بھی شمر لعنتی کو کہو مجھے
منہ پر نہ مارے
میں بھی منہ سے قرآن مجید پڑھتی ہوں
کربلا سے لے کر شام تک
یہ میرے منہ پر مارتا آرہا ہے
جاری ہے 👇
اس کا جب دل کرتا ہے
میرے منہ پر تازیانہ مارتا ہے
ہائے معصوم سکینہ
اِسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
حُسین تیری آل اولاد پر
لاکھوں درود و سلام