سال ۲۰۲۰
اگست کا آخری ہفتہ
اور
ہفتہ وار چھٹی
دنیا بھر
بالخصوص اسلامی #پاکستان میں
بہت #مصروف گزرا
#سوچئے
لیکن
اسے بزور طاقت
دنیا میں
رائج کرنے کیلۓ
کسی نبی ولی یا وصی کو حکم نہ ہوا
معاشرتی سزائیں عوامی نوعیت کی ہیں
الٰہی جرائم کی سزا اللّہ ہی دے
#سوچئے
یا
اللّہ جس پر لعنت بھیجے
ہماری وکالت سے
انہیں کوئی فرق نہ پڑتا
#سوچئے
کسی کی گالی سے
کسی کی عزت میں فرق نہ آۓ
کیونکہ
فرمانِ الٰہی محکم ہے
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
عزت و ذلت دینے والا اللّہ ہی ہے