My Authors
Read all threads
اجامو ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا
17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی

40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اجامو کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بیگناہ ہے

اجامو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا حکومت نے
ان کے آگے ایک خالی ورقہ
جاری ہے 👇
رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ اُن
40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں حکومت آپ کو فوری ادا کرے گی

جانتے ہیں اجامو نے کیا لکھا ؟

اجامو نے صرف ایک جملہ لکھا کہ
"جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے" تاکہ کسی اور اجامو کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں
جاری ہے 👇
اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی

یہ کمرہ عدالت میں اسی لمحے کی تصویر ہے جب اجامو کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا

ہمارے ہاں کتنے ہی اجامو ہیں جو جیل میں زندگی گزار کر وہی مرتے ہیں وہی کہیں دفن ہوتے ہیں اور اس کے کئی سال بعد
جاری ہے 👇
عدالت ان کو بیگناہ قرار دیتی ہے

سید رسول کو جب لاہور ہائی کورٹ نے
قتل کیس میں بری کیا تو پتہ چلا کہ
وہ تو 2 سال پہلے جیل میں انتقال کرگئے ہیں،
جب مظہر حسین کو 19 سال بعد قتل کیس میں سپریم کورٹ نے بری کر دیا تو معزز عدالت کو بتایا گیا کہ وہ 2 سال پہلے جیل میں ہی وفات
جاری ہے 👇
پا چکے ہیں
رحیم یار خان کے دو سگے بھائیوں کو پھانسی چڑھائے جانے کے بعد عدالت عظمی نے بے گناہ قرار دے کر بری کر دیا تھا

کاش کہ ہمارے کسی حکمران
کسی جنرل
قانون کے کوٹھے میں بیٹھے کسی منصف
کو جیل میں اپنی زندگی فنا کرنے والے کسی سید رسول کو بری کرتے وقت اس کالے قانون
جاری ہے 👇
میں نظر ثانی کی توفیق ہوتی
اے کاش!
اسی طرح ایک بدنصیب
اوستہ محمد بلوچستان میں قید ہے
اللّٰه ڈونا @Allahdi57988741
جس کا قصور یہ کہ اس نے ایک وڈیرے کو ووٹ نہیں دیا
اور کسی نامعلوم لڑائ میں قتل ہونے والے کا
الزام لگا کر جیل میں ڈال دیا
اور ایک بھائ کو پھانسی دلوا دی
جاری ہے 👇
اس کو عمر قید دے کر بند کر دیا
کیونکہ ان کے پاس 30 لاکھ نہیں تھا
عدالت کو دینے کے لئیے
کب میرے ملک میں بے گناہ اور غریب
کو انصاف ملے گا
آخر کب ملے گا انصاف ؟
جو ملک لوٹ لے گئے بے گناہوں کو مروا گئے
وہ آزاد گھوم رہے ہیں
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!