My Authors
Read all threads
یاسر حسین
پاکستانی فلاپ اداکار ہیں،
یہ فلاپ فلموں کے رائٹر ہیں،
ان کی ٹوٹل
اچیومنٹ
إقرا عزیز سے شادی ہے.

یہ وہی 'چ' ہے جس نے پاکستان میں
اعلانیہ بغیر نکاح کے رہنے کے کلچر کو عام کرنے کی کوشش کی،

یہ لنگور متعدد بار ترک ڈرامہ ارطغرل
پر سطحی قسم کی تنقید کرچکا ہے
لیکن
جاری ہے 👇
اب کی بار حد کر دی اور ارطغرل کو بین الاقوامی کچرا قرار دے دیا،

اِس کی دیکھا دیکھی پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کا
ریجیکٹڈ طبقہ
پھر سے اپنی توپوں کا رخ ارطغرل کی طرف کئے ہوئے ہیں،

کسی فلم اور ڈرامہ سے متعلق فیصلہ
اس کے دیکھنے والے کرتے ہیں،
ارطغرل کی پہلی قسط کو
جاری ہے 👇
ریلیز ہونے کے بعد صرف پندرہ دنوں میں 16 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا تھا.

اس ڈرامہ نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے،

ارطغرل ڈرامہ کے خلاف تنقید کی نئی لہر کا سبب یہ بھی ہے کہ ڈرامہ ارطغرل کے مرکزی کردار
انگین آلتان دوزیاتان
پاکستانی نامور رئیل اسٹیٹ بلیو ورلڈ سٹی
جاری ہے 👇
اسلام آباد کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوئے ہیں
(یہ ہی آگ ان کنجروں کو کھائے جا رہی ہے)

اور اکتوبر میں انہوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے
انہیں پاکستانی سفارتخانہ نے 6 ماہ کا ملٹی پل ویزہ دے دیا ہے
اور
دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ ورلڈ سٹی اسلام آباد میں بلیو مسجد استنبول
جاری ہے 👇
کے ریپلیکا کا افتتاح کریں گے،
بس یہی بات ہے جو ہمارے لنگوروں سے ہضم نہیں ہو رہی ہے،

ارطغرل ڈرامہ سے انہیں اصل تکلیف
اس کا اِسلامی پس منظر ہے
ورنہ یہ لنگور تو انڈین گانوں پر ڈانس کرتا ہے،
فواد خان سے علی ظفر تک ماہرہ خان سے ماورا حسین تک انڈیا جا کر ذلیل ہونے والوں کی
جاری ہے👇
لمبی فہرست ہے،
پاکستان میں بالی ووڈ فلموں کے
یہ ایمبیسڈر ہیں،
بھارتی فلموں سے ہمارا کلچر تباہ نہیں ہوتا ہے کیا ؟
یا بھارتی فلموں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان نہیں ہوتا ہے؟

اصل تکلیف قابل فہم ہے

ایک آخری بات
ہم پاکستانی اپنے ملک دشمن کا سر کاٹنے میں
زرا بھی نہیں ہچکچاتے
جاری ہے 👇
اور اپنے ملک کے مہمان کی عزت کرنا
اپنا فخر سمجھتے ہیں،

ترکی فنکار کی پاکستان میں موجودگی پر
کسی بھی کنجر نے کوئ ایسی
حرکت کی جس سے ہمارے مہمان
یا
ہمارے ملک کی بدنامی ہوئ
تو یاد رکھنا
اتنے جوتے پڑیں گے
اتنے جوتے پڑیں گے
پھر لولی،
بولی وڈ والے بھی پناہ نہیں دیں گے
یاد رکھنا
میں ایک چیز لکھنا بھول گیا
اس لنڈے کے سستے سلیبرٹی کو
سب ہر سوشل میڈیا سے انفالو کرو تاکہ اس کو اپنی اوقات نظر آجائے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!