بہت ہی نازک معاملہ
بھوک
اور
پیاس
کے بعد بالغ انسان کی تیسری
اہم ضرورت
جنسی تسکین ہے
جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ بچی گناہ و ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں

اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا،
تو یہ جنسی مریض بنیں گے اور گناہ
جاری ہے 👇
ہی کریں گے
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

نکاح انسانوں کا طریقہ ہے،
جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں رہ سکتے ہیں

ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں
جاری ہے 👇
جوان بچیوں کو مدرسہ میں رکھنا
شرعا حرام ہے
ان کی بنیادی ضرورت نکاح ہوتا ہے

اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے اور زنا کیلئے سخت ترین وعیدیں ہیں ۔

بلوغت کے بعد مرتے دم تک
نکاح انسان کے حیا کی حفاظت کرتا ہے ،
بغیر نکاح کے انسان
" باولے کتے"
جاری ہے 👇
کی مانند ہوتا ہے۔

وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے

انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے
اور
نکاح نہیں
تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے

بدقسمتی کی انتہا
مدارس
یونیورسٹیز
میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں
جاری ہے👇
والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

نوجوانوں کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ "جنسی زندگی "
ہے اور اس پہ بات کرنا ہمارے معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے ۔

جو والدین اولاد سے دوستی نہیں کرتے
یا
جو بچے والدین سے دوستی
جاری ہے 👇
نہیں کرتے
وہ مستقل نقصان کرتے رہتے ہیں

مسجد کے ممبر سے نکاح کی تحریک شروع کریں
نکاح کو آسان بنائیں
اگر اپنی معاشرت عزیز ہے ۔
بصورت دیگر عذاب کا انتظار کریں
انتظار کیا کرنا
عزاب تو نازل ہے
کرونا کی شکل میں
آئے دن معصوم بچوں بچیوں عورتوں
کی عزت کی بربادی کی صورت میں
جاری ہے 👇
رزق میں برکت نہیں
روزگار نہیں
گھروں میں سکون نہیں
دوسرے کی عزت کا پاس نہیں
بڑے چھوٹے کی عزت نہیں
دوسرے کی عورت گوشت
اور
ہر طرف بھوکے کتے،
یہ سب عزاب نہیں تو اور کیا ہے
حرام کے خلاف اپنی اپنی ہمت کے
مطابق آواز اٹھائیں
اور ضرور اٹھائیں
سوال آپ سے بھی ہوگا
کہ
تم نے آواز اٹھائ ؟۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

9 Oct
اپنی وفات سے قبل
ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا"

میری یہ گھڑی میرے والد
نے مجھے دی تھی
جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے
لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں
تمہیں دوں
کسی سنار کے پاس اسے لے جاؤ
اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے
جاری ہے 👇
بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا
واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار
قیمت لگا رہا ہے
کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب
گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ
بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے
واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں
جاری ہے👇
کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے

اس پر والد نے بیٹے سے کہا
کہ
اب عجائب گھر جاؤ
اور
انہیں یہ گھڑی دکھاؤ
وہ عجائب گھر سے واپس آیا
اور
پرجوش انداز میں والد کو بتایا
کہ
عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی
کی 8 کروڑ قیمت لگائی ہے
کیونکہ یہ بہت نایاب ہے
جاری ہے 👇
Read 5 tweets
9 Oct
پڑھو دل سے

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر

وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ

جس کے تابع ہیں جنّات و انسان

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا

وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء

جاری ہے 👇
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور

ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ

ہے تجھکو بس طلب کی جوت

کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ

انساں کو ہے لاحاصل کا جنون

قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ

جاری ہے 👇
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین

إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم

فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ

جاری ہے 👇
Read 4 tweets
8 Oct
سمجھنے والوں کے لیے کچھ باتیں

ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے
پر دماغ نھیں ہوتا
اسی لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے
پر انجام۔۔۔!
اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے

حاسد کا بھی
کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے

جاری ہے 👇
مینڈک کو چاہے
سونےکی بنی کرسی پر ہی بیٹھا دیں
پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے ۔۔۔
اسی طرح کے کچھ انساں ہوتے ہیں
ان کو آپ جتنی مرضی عزت افزائی دیں۔۔۔
پر انھوں نے اپنے
سلوک
اخلاق
اور
اپنے برتاؤ سے
اپنے آپ کو کم ظرف کرکے ہی رہنا ہوتا ہے۔
جاری ہے 👇
جنازے میں شامل ہونے کے لیے
لوگ دوسرے ملکوں سے بھی آسکتے ہیں، جبکہ فرض نماز کے لیئے
پاس کی مسجد میں بھی جانا مشکل لگتا ہے

جب انسان اپنی غلطیوں کا
(وکیل)
اور دوسروں کی غلطیوں کا
(جج)
بن جائے تو فیصلے نہیں
(فاصلے )
ہونے لگتے ہیں۔

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
6 Oct
بازگشت
ہر چیز پلٹ کر آتی ہے

ایک لڑکا اپنے باپ کے ہمراہ پہاڑوں کے
درمیان ٹہل رہا تھا
اچانک وہ لڑکا اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر پڑا
اُسے چوٹ لگی تو بے ساختہ اُس کے حلق سے چیخ نکل گئی!
’’آہ… آ… آ… آ!‘‘
اُس لڑکے کی حیرت کی انتہا نہ رہی
جب اُسے پہاڑوں کے درمیان
جاری ہے 👇
کسی جگہ یہی آواز دوبارہ سنائی دی
’’آہ… آ… آ… آ!‘‘
تجسس سے وہ چیخ پڑا
’’تم کون ہو؟
اُسے جواب میں وہی آواز سنائی دی
’’تم کون ہو؟
اس جواب پر اُسے غصہ آگیا
اور وہ چیختے ہوئے بولا
’’بزدل‘‘
اُسے جواب ملا
’’بزدل‘‘
تب لڑکے نے اپنے باپ کی طرف دیکھا
اور
پوچھا یہ کیا ہو رہا
جاری ہے 👇
اُس کا باپ مسکرا دیا اور بولا
’’میرے بیٹے!
اب دھیان سے سنو

اور پھر باپ نے پہاڑوں کی سمت دیکھتے
ہوئے صدا لگائی
’’میں تمھیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں‘‘
آواز نے جواب دیا
’’میں تمھیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں‘‘
وہ شخص دوبارہ چیخ کر بولا
’’تم چیمپیئن ہو‘‘
آواز نے جواب دیا
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
5 Oct
ایک شخص ابراہیم بن ادہم رحمہ اللّٰه
سے بحث کر رہا تھا کہ
برکت
نام کی کوئ چیز نہیں ہوتی
آپ رحمتہ اللّٰه نے فرمایا
ایک سوال کا جواب دو
وہ بولا پوچھیں
فرمایا
تم نے
کتے کتیا
بکرے بکریاں
دیکھیں ہیں کبھی ؟
وہ شخص بولا
ہاں
آپ نے اُس شخص سے پوچھا
کتیا
اور
بکری
میں بچے زیادہ
جاری ہے 👇
کون جنتا ہے ؟
وہ بولا
کتیا
آپ نے فرمایا
تمہیں بکریاں زیادہ نظر آتی ہیں
یا
کتے ؟
وہ بولا
بکریاں
حضرت ابرہیم بن ادہم فرماتے ہیں
حالانکہ بکریاں زبح بھی ہوتی ہیں
مگر پھر بھی کم نہیں ہوتیں
تو کیا یہ برکت نہیں ؟
اِسی کا نام برکت ہے
پھر وہ شخص بولا
حضرت
ایسا کیوں ہے
کہ بکریوں
جاری ہے 👇
میں برکت ہے
پر
کتوں میں نہیں ؟
آپ رحمتہ اللّٰه نے فرمایا
بکریاں رات ہوتے ہی سو جاتی ہیں
اور فجر سے پہلے اُٹھ جاتی ہیں
اور یہی نزولِ رحمت کا وقت ہوتا ہے
لہزا ان میں برکت حاصل ہوتی ہے
اور
کتے رات بھر بھونکتے ہیں پھر
گھر کے قریب سو جاتے ہیں
لہزا
وہ رحمت اور برکت سے محروم
جاری ہے 👇
Read 4 tweets
4 Oct
نیل کے ساحل سے لےکر تابخاک کاشغر تک جس کا گھر اجڑ گیا۔۔!

جس کی
عزت
روند دی گئی۔۔
جس کے بچوں کو
ذبح
کردیا گیا۔۔۔
جن پہ بلاوجہ کی
جنگ
مسلط کردی گئی۔۔۔
جن کا
خون
کسی جانور سے بھی سستا ہے ۔۔۔
جو کہ ابھی
انسان
کا درجہ نہیں حاصل کر پائے وہ سارے
مسلم
ہی تو ہیں۔۔۔
شیشان
جاری ہے👇
کے مسلمان ہوں
برما کے مظلومین
فلسطین
کشمیر
چیچینا
لیبیا
افغانستان
عراق شام
یا پھر یمن
ہر جگہ مرنے والا
ظلم سہنے والا
لاشیں اٹھانے والا
سسک سسک کر رونے والا
مسلم
ہی تو ہے۔۔

اور ان پہ ظلم و جبر کرنے والے سارے
مہذہب ترقی یافتہ
اور انسانیت کا درس پڑھانے والے لوگ۔۔
ہر جگہ
جاری ہے 👇
انہوں نے مسلمانوں کا قتل عام
کیا یا کروایا
کبھی رد دہشتگردی کے نام پہ
کبھی امن لانے کے نام پہ
کبھی بغاوت کو کچلنے کہ نام پہ
کبھی انسانی حقوق کے نام پہ
اور
کبھی اپنے اتحادیوں کی مدد کے نام پر
انکے ہاتھ
مظلوموں
بچوں
عورتوں اور بےگناہوں
کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔۔
مگر ابھی
جاری ہے 👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!